• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ان تصاویر میں کون سا آدمی بچے کو اغواء کررہا ہے؟ بتایئے

ان تصاویر میں کون سا آدمی بچے کو اغواء کررہا ہے؟ بتایئے

کسی کو اغوا کرنا ایک مکروع فعل ہے اور معاشرے میں یہ ایک سنگین جرم ہے جس کی سزا بھی جرم کی نوعیت کے حساب سے ہی دی جاتی ہے لیکن اب حالیہ عرصے میں ملک میں بچوں کے اغواء کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ تاہم اگر کوئی بھی عام شہری ذرا سی ذہنی صلاحیت استعمال کرے تو وہ یہ با آسانی پہچان سکتا ہے آیا کہ کسی بچے کو اغواء کیا جارہا ہے یا نہیں۔

مندرجہ بالا تصویر میں تین آدمی ہیں جن کے ساتھ تین بچے مختلف بچے ہیں تو یہ کیسے معلوم کیا جاسکتا ہے ان بچوں کو یہ آدمی اغوا کررہا ہے۔ اگر غور سے تصویر کو ملاحظہ کیا جائے تو بی اور سی تصویر میں بچے نے آدمی کا ہاتھ پکڑا ہوا ہے اور یہ اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے بچہ متعلقہ شخص کو جانتا ہے اور اسہی وجہ سے اس آدمی کا ہاتھ پکڑا ہوا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

اے تصویر میں آدمی نے بچے کا ہاتھ پکڑا ہوا ہے اور یہ اس بات کا اشارہ دیتا ہے کہ یہ بچہ ممکنہ طور پر اس آدمی کو نہیں جانتا۔لہذا تصویر میں جو آدمی موجود ہے یہ اس بچے کو ممکنہ طور پر اغواء کررہا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply