• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • جامعہ بلوچستان یونیورسٹی غیر معینہ مدت کیلئے بندکردی گئی

جامعہ بلوچستان یونیورسٹی غیر معینہ مدت کیلئے بندکردی گئی

کوئٹہ کی جامعہ بلوچستان میں طلبا کے دو گروپوں میں جھگڑے سے 10 طلبا زخمی ہو گئے ،یونیورسٹی غیرمعینہ مدت کیلئے بندکردی گئی۔
رجسٹرار کے مطابق واقعہ کے بعد جامعہ بلوچستان کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔جامعہ کوطلباکےجھگڑےکےبعدبندکیاگیا،اس کے علاوہ جامعہ بلوچستان کے بوائز ہوسٹل رات گئے خالی کرالیے گئے۔
ذرائع کا کہناہے کہ رات گئےہوسٹل خالی کرانے سے طلبا کو مشکلات کا سامنا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply