خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

عیدالاضحیٰ پر سندھ پولیس کا سیکیورٹی پلان تشکیل

کراچی(نمائندہ خصوصی)عیدالاضحیٰ کے موقع پر سندھ پولیس نے سیکیورٹی پلان تیار کرلیا ہے جس کے مطابق صوبے بھر میں عید کے موقع پر 12 ہزار 3 سو افسران و اہلکاروں کو تعینات کیا جائے گا۔ ترجمان سندھ پولیس کی جانب←  مزید پڑھیے

افغان طالبان کی قیادت پشاور اور کوئٹہ میں موجود ہے، جنرل جان نکلسن کی ہرزہ سرائی

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)افغانستان میں تعینات امریکی فوج کے کمانڈر جنرل جان نکلسن نے الزام عائد کیا ہے کہ افغان طالبان کی قیادت پشاور اور کوئٹہ میں موجود ہے، جس سے باخبر ہیں۔ افغان ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے←  مزید پڑھیے

فریال مخدوم ایک بار پھر امید سے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان کی اہلیہ پاکستانی نژاد امریکی ماڈل فریال مخدوم نے اعلان کیا ہے کہ وہ دوسرے بچے کے لیے امید سے ہیں۔انہوں نے اپنے دوسرے حمل کا اعلان ایک ٹوئیٹ کے ذریعے کیا۔خیال رہے←  مزید پڑھیے

مرد حضرات سبزی نہ کھائیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عام لوگوں کا خیال ہوتا ہے کہ سبزی گوشت اور مرغن کھانوں سے بہتر ہوتی ہے، اور بعض مرتبہ تو ماہرین صحت بھی لوگوں کو زیادہ سے زیادہ سبزی کھانے کی ترغیب دیتے ہیں۔لیکن برطانیہ میں ہونے والی←  مزید پڑھیے

ترکی کی طرف سے پاکستان کے لیے چائے پلانٹ کا تحفہ

اسلام آباد(بیورو چیف) ترکی کی وزارتِ غذا، زراعت اور مویشی نے پاکستان کو ملک میں چائے کی پیداوار بڑھانے کی کوششوں کے اعتراف میں چائے تیار کرنے کا ایک خودکار پلانٹ تحفہ میں دے دیا۔نیشنل ٹی اینڈ ہائی ویلیو کورپس ریسرچ←  مزید پڑھیے

فیس بک کا دلچسپ فیچرز کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  فیس بک کی جانب سے گزشتہ 3 سال سے مسلسل نئے فیچرز متعارف کرائے جانے کا سلسلہ جاری ہے، سوشل میڈیا ویب سائٹ اس عمل سے اپنے صارفین کو زیادہ سے زیادہ وقت تک ویب سائٹ استعمال←  مزید پڑھیے

پاکستان میں دہشت گردوں کی کوئی محفوظ پناگاہ موجود نہیں، آرمی چیف

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)  چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ اب پاکستان کے اندر دہشت گردوں کی کوئی بھی محفوظ پناگاہ موجود نہیں ہے جبکہ افغانستان ہمارا برادر ہمسایہ ملک ہے اور ایک دوسرے پر←  مزید پڑھیے

قطر نے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات دوبارہ بحال کرلیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  قطر نے سعودی عرب سمیت دیگر عرب ممالک کی جانب سے لگائی جانے والی پابندیوں کے باوجود ایران کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات مکمل طور پر بحال کرلیے۔قطری وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں اسلامی←  مزید پڑھیے

طالبان جنگ نہیں جیت سکتے، امریکی کمانڈر کا دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جنرل جان نکلسن نے کابل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ طالبان کو زمینی جنگ میں کامیابی حاصل نہیں ہورہی اور ان کے پاس یہ وقت ہے کہ وہ امن عمل میں شمولیت اختیار کریں۔ان←  مزید پڑھیے

فاف ڈیو پلیسی کی زیر قیادت ورلڈ الیون کا اعلان

لاہور(سپورٹس رپورٹر)   چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے جنوبی افریقی کپتان فاف ڈیو پلیسی کی زیر قیادت پاکستان کا دورہ کرنے والی ورلڈ الیون کا حصہ بننے والے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔14 رکنی ورلڈ الیون میں جنوبی←  مزید پڑھیے

نواز شریف کے بچوں، داماد نے بھی پاناما فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)  سابق وزیراعظم نواز شریف کے بچوں حسن اور حسین نواز، مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر نے بھی پاناما کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا ہے۔حسن، حسین، مریم نواز←  مزید پڑھیے

ایم کیو ایم لندن کا روپوش کارکن میڈیا کے سامنے پیش

کراچی(اپنے رپورٹر سے) سندھ رینجرز نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) لندن سے تعلق رکھنے والے ایک روپوش کارکن محمد یوسف عرب ٹھیلے والا کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا۔واضح رہے کہ یہ وہی کارکن ہے، جس کی قانون نافذ←  مزید پڑھیے

عمر اکمل خود اپنا دشمن ہے، وقار یونس

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سابق کوچ وقار یونس نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور کرکٹر عمر اکمل کے درمیان جاری تنازع کو بات چیت سے حل کرنے کی تجویز دی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے←  مزید پڑھیے

چین میں دنیا کی تیز ترین بلٹ ٹرین دوڑنے کیلئے تیار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے دنیا کی تیز ترین ٹرین بنانے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ہوسکتا ہے کہ یقین کرنا مشکل ہو مگر 21 ستمبر کو چین میں ایسی ٹرینیں ٹریک پرنظر آئیں گی جو کہ 400 کلو میٹر فی گھنٹہ←  مزید پڑھیے

داڑھی بڑھاپے کی جانب سفر سست کرنے میں مددگار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) داڑھی رکھنا سنت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہے اور یہ عمر بڑھنے سے چہرے پر پڑنے والے منفی اثرات سے بچانے میں مدد دیتی ہے۔یہ بات آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے←  مزید پڑھیے

نوازشریف کی عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پر پابندی

لاہور(بیورو چیف)لاہور ہائیکورٹ نے شریف خاندان کی عدلیہ مخالف تقاریر ٹی وی چینلز پر نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ میڈیا کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس مامون رشید نے ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی درخواست پر←  مزید پڑھیے

وزارت داخلہ نے 65 کالعدم تنظیموں کی فہرست جاری کر دی

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)  وزارت داخلہ نے 65 کالعدم تنظیموں کی فہرست جاری کر دی ہے ان کالعدم تنظیموں پر عید کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی ہوگی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ←  مزید پڑھیے

تیزاب کے حملے نے میری زندگی برباد کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حالیہ دنوں برطانیہ میں تیزاب سے حملوں کے واقعات میں زخمی ہونے والے افراد کا کہنا ہے کہ ’زندگی تبدیل کرنے والے ان زخموں نے انھیں تباہ کر دیا ہے اور وہ تنہائی میں رہنے لگے ہیں۔رواں سال←  مزید پڑھیے

خوش شکل شوہروں کی شامت

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)  ملک کے بڑے شہروں میں سماجی حیات اور خواتین کے مسائل پر کام کرنے والی ایک این جی او کے عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ بڑے اور کھاتے پیتے←  مزید پڑھیے

کزن میرج کے نقصانات سامنے آگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیائی معاشروں میں بالعموم کزنز کے ساتھ شادی کا رحجان اور رواج بہت زیادہ ہے۔ اگرچہ اسلامی نقطہ نظر سے تو اس میں کوئی ممانعت نہیں ہے مگر ایک جدید سائنسی تحقیق کے مطابق اگر کسی خاندان←  مزید پڑھیے