خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

نواز شریف این آر او کیلئے عدلیہ پر دباؤ ڈال رہے ہیں،عمران خان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف این آر او کیلئے عدلیہ پر دباؤ ڈال رہے ہیں،یہ کرپشن کے گاڈ فادر کو بچانا چاہتے ہیں۔ جمعرات کو انسداد دہشتگردی کی عدالت کے باہرمیڈیا←  مزید پڑھیے

سیالکوٹ” میں ہولناک سانحہ، نقاب پوش نے گھس کر ۴ بچیوں پر تیزاب پھینک دیا

سیالکوٹ۔ پکا گڑھا کے علاقہ میں ایک نقاب پوش شخص نے گھر میں گھس کر 4 بچیوں پر تیزاب پھینک دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سیالکوٹ میں تیزاب گردی کا واقعہ پیش آیا ہے ٗ تھانہ مراد پور کے علاقہ←  مزید پڑھیے

پنجاب نیشنل بینک میں11500کروڑ روپے کےگھپلے کا انکشاف

نئی دہلی ۔۔۔۔۔ ملک کے دوسرے سب سے بڑے قومی بینک پنجاب نیشنل بینک ( پی این بی)  کا کہنا ہے کہ غیر قانونی ٹرانزکشن کے ذریعہ چنندہ اکاؤنٹ ہولڈرز کو فائدہ پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے جس کی تحقیقات ←  مزید پڑھیے

ہاتھوں اور پیروں کو سیاہ پڑنے سے کیسے بچائیں ‎

سرد موسم  جلد کو متاثر کرتا ہے  .  سرد اور خشک موسم میں جہاں جلد خشک اور بے رونق  ہو جاتی ہے وہیں ہاتھ پاؤں بھی سیاہ پڑنے لگتے ہیں . ایسے موسم میں چہرے کے ساتھ ساتھ ہاتھوں اور←  مزید پڑھیے

لونگ کے بے شمار طبی فوائد

انڈونیشیا سے لے کر پاکستان تک لونگ کو کئی ادویات  اور  کھانوں میں مہک اور ذائقے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے تاہم اب ماہرین نے اس چھوٹی سی شے کے کئی اہم خواص دریافت کیے ہیں جو انسانوں میں←  مزید پڑھیے

بنو سعد کا درخت کیوں صاف کرادیا گیا؟

جدہ…. گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل کی ہدایت پر بنو سعد کے علاقے میں ”شجرة رسول“ سمیت4 مقامات ختم کردیئے گئے۔ یہ فیصلہ مشرکانہ رسوم کے خاتمے کیلئے کیا گیا۔میسان کمشنری میں بنو سعد کا علاقہ طائف شہر سے←  مزید پڑھیے

انگور کھائیے،ڈیپریشن سے نجات پائیے

سائنسدانوں کے مطابق انگوروں میں پایا جانے والا ایک مرکب ڈپریشن کو کم کرنے میں انتہائی مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ یہ کیمیائی مرکب ایک جانب تو ذہنی تناؤ کو برداشت کرنے میں مدد دیتا ہے جبکہ دوسری جانب ڈپریشن لاحق←  مزید پڑھیے

سانحہ بلدیہ کیس،روف صدیقی اور دیگر ملزمان پر فردجرم

کراچی … انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ بلدیہ  کیس میںایم کیو ایم پاکستان کے رہنما روف صدیقی، کارکن زبیر عرف چریا اور عبدالرحٰمن عرف بھولا پر فردِ جرم عائد کردی ۔ ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا ہے۔عدالت←  مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کی بہو کے بعد اگلا نشانہ باراک اوباما

امریکہ میں سیاسی دنیا کی اعلیٰ سطحی شخصیات کو بھیجے جانے والے پُراسرار ‘سفید پاوڈر’ کے معاملے میں ملک میں الارم دے دیا گیا ہے۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑے بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جے آر کی اہلیہ وینیسا کو سفید←  مزید پڑھیے

14 فروری:آج کا دن تاریخ میں

آج کے دن 1929 میں ایک نوجوان ماہر جرثومیات نے حادثاتی طور پر ایک ایسی دریفت کی جو دور جدید میں ادویات کے میدان میں ایک عظیم انکشاف ثابت ہوا۔ فلیمنگ نے ایک پلیٹ میں پیپ پیدا کرنے والے بیکٹیریا←  مزید پڑھیے

کفیلوں کے چنگل میں آئے پاکستانیوں کی بھی سن لی گئی ۔

پشاور(ویب ڈیسک)سعودی عرب میں کفیلوں کی جانب سے پاکستانیوں پر کئے جانے والے مظالم کے خلاف خیبر پختونخوا اسمبلی میں قرارداد منظور کر لی گئی، قرارداد جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی محمد علی نے پیش کی۔ ڈپٹی سپیکر ڈاکٹر مہر←  مزید پڑھیے

پریا پرکاش پر مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کا الزام

اپنی اداؤں سے راتوں رات سوشل میڈیا پر چھاجانے والی بھارتی اداکارہ پریا پرکاش کے خلاف مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کی شکایت درج کرائی گئی ہے۔ ان کی ویڈیو کو انسٹاگرام پر بہت زیادہ پسند کیا گیا، کہ ان←  مزید پڑھیے

کوئٹہ میں پھر دہشتگردی، سریاب روڈ پر فائرنگ، 4 ایف سی اہلکار شہید

کوئٹہ میں امن دشمنوں نے سکیورٹی اہلکاروں کو پھر نشانہ بنا دیا۔ یہ واقعہ سریاب روڈ کے قریب لانگوآباد میں پیش آیا جہاں دو موٹر سائیکلوں پر سوار دہشت گردوں نے گشت پر مامور سکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی پر فائرنگ←  مزید پڑھیے

لاہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے پروفیسر قتل

پولیس کے مطابق گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے شعبہ باٹنی کے پروفیسر تنظیم اکبر چیمہ اپنی گاڑی پر جا رہے تھےکہ کلمہ چوک کے قریب موٹر سائیکل سوار افراد نے انہیں روکا اور فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ پولیس←  مزید پڑھیے

زینب قتل کیس: ملزم عمران کا وکیل مقدمے سے دستبردار

کوٹ لکھپت جیل میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر ایک کے جج سجاد احمد زینب قتل کیس کی سماعت کر رہے ہیں۔ دوران سماعت ملزم عمران کے وکیل نے اپنا وکالت نامہ واپس لے لیا، جن کا کہنا ہے←  مزید پڑھیے

جائیداد ضبطگی کیس میں اسحاق ڈار کی درخواست مسترد

احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جائیداد ضبطگی کے خلاف دائر درخواست مسترد کردی ہے۔  جج محمد بشیر کا مزید کہنا تھا کہ عدالت کا وہ فیصلہ برقرار رہے گا، جائیداد فروخت نہیں کی جا سکتی، جج←  مزید پڑھیے

نواز شریف ،مریم نواز،کیپٹن (ر)صفدرکا نام ای سی ایل میں ڈالنےکی سفارش

اسلام آباد:قومی احتساب بیورو(نیب )نے سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر)صفدر کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل ) میں ڈالنے کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق،نیب کی جانب←  مزید پڑھیے

عاصمہ جہانگیر کے جنازے میں خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت

Save←  مزید پڑھیے

ملیحہ لودھی دنیا کی 5کامیاب سفارتکار خواتین میں شامل

روس کی معروف نیوز ویب سائٹ گیزیٹا ڈاٹ آر یو نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کو دنیا کی 5کامیاب سفارتکار خواتین میں شامل کرد یا ہے ۔روس کی سرکاری نیوز ایجنسی نے گیزیٹا ڈاٹ←  مزید پڑھیے

استعمال شدہ کھلونے بچوں کیلئے نقصان دہ

تازہ تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ استعمال شدہ کھلونوں میں سے متعدد ایسے ہیں جن کے دوبارہ استعمال سے بچوں کی صحت کو خطرہ ہو سکتا ہے کیونکہ یہ کھلونے صحت کی حفاظت سے متعلق رہنما اصولوں پر پورا←  مزید پڑھیے