خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

کئی عدالتی فیصلے تاریخ بھی نہیں مانتی‘ عوام کے درست ہوتے ہیں: وزیراعظم شاہد خاقان

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے سینٹ کے الیکشن میں کرپشن نہیں کی گئی تو جو لوگ میرے بیان پر باتیں کررہے ہیں وہ بیان حلفی دیں ایوان بالا کے چیئرمین کے انتخاب میں کرپشن نہیں ہوئی۔ نواز شریف←  مزید پڑھیے

نواز شریف اور مریم نواز آج سوات میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

سابق وزیر اعظم میاں محمدنواز شریف اور مریم نواز آج (اتوار کو)سوات میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے، پاکستان مسلم لیگ ن ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم نوازشریف آج کبل گرائونڈ پر ایک بہت بڑے جلسہ عام سے←  مزید پڑھیے

9برس بعدنیشنل سٹیڈیم کی رونقیں بحال،شائقین پرجوش،ٹریفک پلان ترتیب

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا جس کے لئے خصوصی ٹریفک اور سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ نیشنل سٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم بننے کے بعد ترجیحات بتاؤں گا،شہباز

لندن (مانیٹر نگ ڈیسک ) شہباز شریف نے کہا کہ وزیر اعظم بننے کے بعد ترجیحات بتائوں گا نجی ٹی وی کے مطابق لندن ائیر پورٹ پر میڈیا سے مختصر گفتگو میں وزیر اعلی نے کہاکہ فیصل آباد میں پیش←  مزید پڑھیے

ملک بھر میں یکساں صلوة واذان کے نفاذ کا قانونی مسودہ تیار

وزارت مذہبی امور نے ملک بھر میں یکساں صلوة و اذان کے نفاذ اور اس کی خلاف ورزی پر سزا کا قانونی مسودہ تیار کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی  کے مطابق وزارت مذہبی امور نے ملک میں یکساں نظام صلوة←  مزید پڑھیے

پٹرول 2 روپے 7 پیسے سستا ہوگیا

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا جس کا اطلاق رات 12بجے سے ہو چکا ہے، وزارت خزانہ کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 7 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے جس←  مزید پڑھیے

مسیحی برادری پاکستان میں آج ایسٹر کا تہوار منارہی ہے

کراچی: دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج ایسٹرکا تہوار منایا جارہا ہے۔جس کے باعث مسیحی برادری نے گرجا گھروں میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا ہے۔ ایسٹرعیسائی برادری کا سب سے بڑا مذہبی تہوار ہے جوحضرت عیسی علیہ←  مزید پڑھیے

آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک ایک اہلکار زخمی

آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز نے کالعدم بی ایل اے کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک اہلکار شہید ہوگیا، جبکہ  آپریشن←  مزید پڑھیے

(ن)لیگ کو گھر کی لونڈی بنایاگیا تو شاید پارٹی سے رشتہ نہ رہے: چوہدری نثار

چوہدری نثار علی خان کا کہنا کہ 34 سال سے نواز شریف اور سینئر اکابرین سے مل کر پارٹی کی داغ بیل رکھی تاہم اب میاں نواز شریف سے وہ روابط نہیں اور وہ سلسلہ شاید نہیں جو مسلم لیگ←  مزید پڑھیے

مصر نے اپنی فیس بک متعارف کروادی

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کے وزیر اطلاعات نے گزشتہ ماہ اعلان کیا تھا کہ مصر خود اپنی سماجی رابطے کی ویب سائٹ بنانے کا ارادہ رکھتا ہے جب کہ اب مصر نے اپنی فیس بک متعارف کرالی←  مزید پڑھیے

ویسٹ انڈیزکیخلاف 3ٹی 20میچزکی سیریزکیلئے ٹکٹوں کی فروخت شروع

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کرکٹ کا میلہ پھر سے سجنے کو تیار ہے،ویسٹ انڈیزکیخلاف میچزکیلئےٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی،ٹکٹ کےحصول کیلئےشائقین کی قطاریں لگ گئیں۔ پاکستان اورویسٹ انڈیزکےدرمیان یکم، 2اور3اپریل کو کھیلےجانےوالےٹی 20میچزکیلئےٹکٹوں کی آن لائن فروخت تو گزشتہ دوروزسےجاری←  مزید پڑھیے

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی 6سال بعد پاکستان پہنچ گئیں،وزیراعظم سے ملاقات

ملالہ یوسف زئی فیملی کے ہمراہ ایئر پورٹ سے اسلام آباد کے نجی ہوٹل پہنچیں جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔جمعرات کو اسلام آباد میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اورنوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی ملاقات ہوئی،جس میں←  مزید پڑھیے

پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس یحیٰ آفریدی نے پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت سے معذرت کرلی ہے ،جس کے بعد سابق صدر کے خلاف کیس کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا ہے۔ عدالتی حکم←  مزید پڑھیے

اسلام آبادہائیکورٹ:فاروق ستار کو کنوینئر شپ سے ہٹانےکافیصلہ معطل

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماءفاروق ستار کو کنوینئرشپ سے ہٹانے کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے معطل کردیا ۔ الیکشن کمیشن نے کنوینئرشپ سے ہٹایا،تو فاروق ستار نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے←  مزید پڑھیے

آنے والے فریاد سنانے آئے ہم نے کچھ نہیں دیا، چیف جسٹس

 چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ایک کیس کی سماعت میں مکالمے کے دوران وزیر اعظم سے ملاقات کے حوالے سے کہا کہ ہم نے میٹنگ میں کھویا کچھ نہیں بلکہ پایا ہی پایاہے، آنے والے فریاد سنانے←  مزید پڑھیے

ٹڈاپ سکینڈل، فردجرم عائد، گیلانی و دیگر ملزموں کا صحت جرم سےانکار

 وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے ٹڈاپ سکینڈل میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور دیگر ملزموں پر فرد جرم عائد کردی۔ کراچی میں وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں ٹڈاپ سکینڈل کی سماعت ہوئی، سکینڈل میں ملزموں پرفراڈ اور اختیارات کے←  مزید پڑھیے

چیف جسٹس فریادی جیسے الفاظ اور فقرے نہ کہتے تو اچھا ہوتا،نواز

سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کے آج کے بیان پر وزیراعظم مناسب سمجھیں تو وضاحت طلب کر سکتے ہیں۔ مری سے اسلام آباد آمد کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے نواز←  مزید پڑھیے

رگوں میں خون کی گٹھلی (بلڈ کلاٹ) کا علاج

رگوں میں خون جمنے کا عمل ‘اتھیروسلیروسِس’ سے تعلق رکھتا ہے۔ یہ ایک انتہائی اہم مسئلہ ہے اور ہمیں کبھی بھی اس چیز کو نظرانداز نہ کرتے ہوئے فوراً ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیئے۔ یہ وہ کیفیت ہے جس میں←  مزید پڑھیے

دس سیکنڈز کی ورزش سے چہرے کی چربی کم کرنا ممکن

اکثر لوگوں کا وزن تو کم ہوجاتا ہے لیکن چہرہ بھاری رہتا ہے۔ وزن کم کرنے کے بعد چہرے کا وزن زیادہ ہونا اچھا نہیں لگتا ۔ نازک نقش چہرے کو خوبصورت بنا دیتے ہیں ۔ جسم کے کسی مخصوص←  مزید پڑھیے

گرمیوں میں ہونے والی خطرناک بیماریوں سے کیسے بچا جائے؟

زیادہ سے ذیادہ پانی پینے سے جسم کی 90 فیصد بیماریوں کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔ جسم میں موجود ریشہ پانی کو آنتوں تک صحیح طرح پہنچاتا ہے اور آتتوں میں نمی برقرار رہتی ہے۔ اس طرح آنتوں کی←  مزید پڑھیے