• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • نواز شریف اور مریم نواز آج سوات میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

نواز شریف اور مریم نواز آج سوات میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

سابق وزیر اعظم میاں محمدنواز شریف اور مریم نواز آج (اتوار کو)سوات میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے، پاکستان مسلم لیگ ن ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم نوازشریف آج کبل گرائونڈ پر ایک بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے جس کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، الیکشن 2018 کے حوالے سے سوات میں آج کل سیاسی سرگرمیاںعروج پر ہیں جس کے لئے مسلم لیگ ن نے بھی اپنی تیاریاں تیز کرتے ہوئے کبل گرائونڈ پر جلسہ منعقدکیا جس میں مرکزی ، صوبائی قائدین اور وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام خصوصی شرکت کریں گے ۔جلسے سے پارٹی قائد کی بیٹی مریم نواز بھی خصوصی خطاب کریں گی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply