وزیر اعظم بننے کے بعد ترجیحات بتاؤں گا،شہباز

لندن (مانیٹر نگ ڈیسک ) شہباز شریف نے کہا کہ وزیر اعظم بننے کے بعد ترجیحات بتائوں گا نجی ٹی وی کے مطابق لندن ائیر پورٹ پر میڈیا سے مختصر گفتگو میں وزیر اعلی نے کہاکہ فیصل آباد میں پیش آنے والے واقعے کی تحقیقات کے لئے کمیٹی بنا دی گئی ہے ، لواحقین کے ساتھ انصاف ہوگا اور ملزمان قانون سے بھاگ نہیں سکیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں لندن میں اپنا علاج کروانے آیا تھا اور اب واپس جارہا ہوں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply