• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • منڈی بہاؤالدین: شادی میں غیرملکی کرنسی کی بارش، لوگ جال لیکر پہنچ گئے

منڈی بہاؤالدین: شادی میں غیرملکی کرنسی کی بارش، لوگ جال لیکر پہنچ گئے

  منڈی بہاؤالدین میں نوجوان رئیس زادے کی انوکھی شادی ہوئی جس میں رنگ برنگے کرنسی نوٹوں کی بارش کی گئی۔ 

Advertisements
julia rana solicitors

رپورٹ کے مطابق دولہاکے عزیزوں و اقارب نے ملک وغیرملکی کرنسی نوٹوں کی بوریوں  کی بوریاں لٹائی۔ نوجوان مقامی تاجر کا بیٹا ہے،  مقامی ہوٹل کی چھت سے ملکی و غیر ملکی نوٹ نچھاور کئے گئے۔  نوٹ بارش کی طرح زمین پر گرتے رہے جہاں لوگ جال لےکر پہنچ گئے۔  مقامی تاجر کے بیٹے کی شادی میں نوٹ نچھاور کرنے کا سلسلہ کئی گھنٹے جاری رہا۔بارات  وارڈ نمبر 5 سے پھالیہ روڈ میرج ہال میں پہنچی اور راستے میں بھی نوٹ نچھاور کئے گئے۔

 

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply