آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز نے کالعدم بی ایل اے کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔
دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک اہلکار شہید ہوگیا، جبکہ آپریشن کے دوران اسلحہ کا بڑا ذخیرہ برآمد کر لیا گیا۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں