خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

جڑواں بچوں کے والدین ڈپریشن کا شکار

ایک نئی تحقیق میں یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ  وہ والدین جنہوں نے جڑواں یا تین یا زائد بچوں کو ایک وقت میں جنم دیا ہوتا ہے، انہیں دیگر والدین سے زیادہ ڈپریشن اور بے چینی ہونے کے خطرات←  مزید پڑھیے

حصص بازارمیں ہفتے کے آخری روز مندی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پی ایس ایکس میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مندی کا رجحان رہا اور بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 261 پوائنٹس کمی سے 43 ہزار 595 کی سطح پر بند ہوا۔کاروبار کے پہلے سیشن کے←  مزید پڑھیے

مرغی 300 روپے کلو،شہریوں کا بائیکاٹ

رمضان المبارک سے قبل ہی مرغی کی قیمتوں کو پر لگ گئے جس کے باعث شہریوں نے سوشل میڈیا پرمہم کے بعد مرغی کے گوشت کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ کراچی کے بازاروں میں چکن کی دکانوں  پر سناٹے←  مزید پڑھیے

تین ممالک کے 70 علما کا فتویٰ ،خودکش حملے اسلامی ضوابط کیخلاف قرار

انڈونیشیا میں منعقدہ کانفرنس میں 3مسلمان ممالک کے جید علما نے مشترکہ طور پر فتویٰ دیتے ہوئے خودکش حملوں کو بنیادی اسلامی ضوابط کیخلاف قرار دیا ہے۔ انڈونیشیا کے مغربی جاوا کے شہر بوگور میں ہونے والی علما کی اس←  مزید پڑھیے

عراق،پہلے عام انتخابات کیلئے پولنگ کا آغاز

عراق میں داعش کی شکست کے بعد پہلے عام انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ پولنگ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9 بجے شروع ہوئی جو رات 8 بجے تک جاری رہے گی۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے←  مزید پڑھیے

کھیلوں کو سپانسر کرنے والے اداروں کو ٹیکس ریلیف دینے بارے غور

حکومت نے کھیلوں کو سپانسر کرنے والے اداروں کو ٹیکس میں ریلیف دینے کا عندیہ دے دیا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مناسب حوصلہ افزائی کیے بغیر کھیلوں کی ترقی ممکن نہیں، حکومت کھیلوں کی پروموشن کیلئے←  مزید پڑھیے

سانحہ 12مئی کو11برس بیت گئے

کراچی:سانحہ 12مئی کو11برس بیت گئے لیکن متاثرین آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔ بارہ مئی2007کو کراچی میں خون کی ہولی کھیلی گئی،معزول چیف جسٹس کے استقبال کیلئے گھروں سے نکلنے والوں کو بےدریغ گولیاں ماری گئیں ۔ دہشتگردوں نے دن←  مزید پڑھیے

خضدار میں مسافر کوچ الٹنے سے 5مسافر جاں بحق ،35زخمی

خضدار:خضدار میں باغبانہ کے قریب پرمسافرکوچ الٹنے سے 5 مسافر جاں بحق  جبکہ 35 زخمی ہوگئے۔ ہفتے کو خضدارمیں قومی شاہراہ کے قریب زاوہ کے مقام پرمسافرکوچ الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 5 مسافر دم توڑ گئے جبکہ 35کے←  مزید پڑھیے

کراچی: چیف جسٹس نے سانحہ 12 مئی کیس کی فائل طلب کرلی

جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا خصوصی بینچ آج سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں مختلف کیسز کی سماعت کر رہا ہے۔سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ’12 مئی کو کراچی میں المناک واقعہ←  مزید پڑھیے

چیئرمین نیب کے معاملے پر پیچھے نہیں ہٹیں گے: نواز شریف

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے کمرے میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کے دوران نواز شریف نے کہا کہ چیئرمین نیب کی جانب سے جاری ہونے والا اعلامیہ چھوٹا نہیں بلکہ کافی سنجیدہ معاملہ ہے اور اس معاملے پر ہم←  مزید پڑھیے

مسیحی برادری سندھ پولیس کے خلاف سراپا احتجاج

کراچی: گلشن شمیم میں مسیحی برادری پولیس کے خلاف سراپا احتجاج ہے، مسیحی برادری نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے کا الزام عائد کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ایک ہفتے میں چودہ افراد لاپتا ہوچکے ہیں،←  مزید پڑھیے

لیاری کے گینگسٹرز ایک بار پھر سرگرم

کراچی: لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران تین امن دشمن ہلاک کردئے گئے۔ کراچی میں لیاری گینگ وارکارندے پھر سرگرم ہوگئے۔ گینگ وار کے کارندوں نے علاقے میں فائرنگ اوردستی بم کا آزادانہ استعمال شروع کردیا۔←  مزید پڑھیے

ٹرمپ کا اعلان خام تیل کی قیمتوں پراثرانداز

نیو یارک: ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان آئل کی قیمتوں پر بھی اثر انداز ہورہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں آسمان پر پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے۔ خام تیل کی قیمت میں اب تک تین فیصد اضافہ ہوچکا←  مزید پڑھیے

امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی کا کل سےا طلاق

امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کر دی گئی۔ پابندی کا اطلاق کل سے ہوگا۔ امریکی وزارت خارجہ نے پاکستانی سفارتخانے کو نوٹس جاری کر دیا، پابندی کا اطلاق واشنگٹن کے پاکستانی سفارتخانے اور امریکا←  مزید پڑھیے

ملائیشین پارلیمانی انتخابات: حکمران جماعت کے 60 سالہ اقتدار کا خاتمہ

کوالالمپور: ملائیشیا کے پارلیمانی انتخابات میں حکمران جماعت کے 60 سالہ اقتدار کا خاتمہ ہوگیا۔ سابق وزیراعظم مہاتیرمحمد کے اپوزیشن اتحاد نے انتخابات میں ایک سو پندرہ نشستیں حاصل کی ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق حکومت سازی کے لیے ایک←  مزید پڑھیے

نیب عزائم کی تکمیل کیلئے بنایا گیا،اب ختم ہونا چاہیے،نواز شریف

سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا  ہے کہ  نیب بہت سے معاملات میں اختیارات سے تجاوز کر رہا ہے جب کہ چیئرمین نیب سے متعلق وزیراعظم کی پارلیمنٹ میں گفتگو خوش آئند ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں صحافیوں←  مزید پڑھیے

قیدیوں پرمستقبل میں تشدد نہیں ہوگا: جینا پسپیل

واشنگٹن: ٹرمپ کی نامزد سی آئی اے ڈائریکٹر جینا ہیسپل کہتی ہیں کہ امریکی ایجنسی ان کی نگرانی میں قیدیوں پرتشدد نہیں کرے گی، چاہے تشدد کا حکم امریکی صدر ہی کیوں نہ دیں۔ دوہزاردو کے دوران تھائی لینڈ میں←  مزید پڑھیے

آئرلینڈ کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کو دورہ پاکستان کی امید دلادی

ڈبلن: آئرلینڈ کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کومستقبل میں دورہ پاکستان کی امید دلادی۔ بورڈ کے چیف کہتے ہیں حالات بہتر ہوگئے ہیں، ٹیم وہاں جاسکتی ہے۔ ویرن ڈیوٹرم کہتے ہیں کہ حتمی فیصلے سے قبل آئی سی سی←  مزید پڑھیے

وزیراعظم سمیت تمام ایئرلائنز کے سربراہ 12 مئی کو سپریم کورٹ طلب

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ایئرلائنز کے چیف ایگزیکٹوز کو 12 مئی کو کراچی رجسٹری میں طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ایئرلائنز کے ملازمین←  مزید پڑھیے

رمضان میں لاٹری، جوا اور سرکس پر مشتمل پروگرامز پر پابندی عائد

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے رمضان ٹرانسمیشن اور مارننگ شوز کے ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے رمضان المبارک کے دوران لاٹری ،جوا اور سرکس پر←  مزید پڑھیے