• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ملائیشین پارلیمانی انتخابات: حکمران جماعت کے 60 سالہ اقتدار کا خاتمہ

ملائیشین پارلیمانی انتخابات: حکمران جماعت کے 60 سالہ اقتدار کا خاتمہ

کوالالمپور: ملائیشیا کے پارلیمانی انتخابات میں حکمران جماعت کے 60 سالہ اقتدار کا خاتمہ ہوگیا۔

سابق وزیراعظم مہاتیرمحمد کے اپوزیشن اتحاد نے انتخابات میں ایک سو پندرہ نشستیں حاصل کی ہیں۔

برطانوی میڈیا کے مطابق حکومت سازی کے لیے ایک سو بارہ نشستوں کی ضرورت تھی۔

الیکشن جیتنے کے بعد بانوے سالہ مہاتیرمحمد کا کہنا تھا کہ وہ انتقام کی راہ پر نہیں چلیں گے، بلکہ قانون پر عملداری کو یقینی بنانا چاہتے ہیں

Advertisements
julia rana solicitors

مہاتیر کی فتح پر اپوزیشن ارکان جشن منانے سڑکوں پر نکل آئے۔ حکومت نے آج اور جمعہ کو دو روزہ تعطیل کا اعلان بھی کردیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply