نیو یارک: ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان آئل کی قیمتوں پر بھی اثر انداز ہورہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں آسمان پر پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے۔
خام تیل کی قیمت میں اب تک تین فیصد اضافہ ہوچکا ہے۔ دواعشاریہ چھتیس ڈالر اضافے کے ساتھ خام تیل کی فی بیرل قیمت عالمی مارکیٹ میں ستتر اعشاریہ تینتالیس ڈالرتک پہنچ گئی۔
Advertisements
خام تیل کی قیمت نومبر دو ہزار چودہ کے بعد سے بلند ترین سطح پر پہنچی ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں