خضدار میں مسافر کوچ الٹنے سے 5مسافر جاں بحق ،35زخمی

خضدار:خضدار میں باغبانہ کے قریب پرمسافرکوچ الٹنے سے 5 مسافر جاں بحق  جبکہ 35 زخمی ہوگئے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ہفتے کو خضدارمیں قومی شاہراہ کے قریب زاوہ کے مقام پرمسافرکوچ الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 5 مسافر دم توڑ گئے جبکہ 35کے قریب زخمی ہوئے۔لیویزذرائع کے مطابق، زخمیوں میں خواتین اوربچے بھی شامل ہیں تاہم لاشوں اورزخمیوں کو فوری طور پراسپتال منتقل کردیا گیا ہے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply