• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کھیلوں کو سپانسر کرنے والے اداروں کو ٹیکس ریلیف دینے بارے غور

کھیلوں کو سپانسر کرنے والے اداروں کو ٹیکس ریلیف دینے بارے غور

حکومت نے کھیلوں کو سپانسر کرنے والے اداروں کو ٹیکس میں ریلیف دینے کا عندیہ دے دیا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مناسب حوصلہ افزائی کیے بغیر کھیلوں کی ترقی ممکن نہیں، حکومت کھیلوں کی پروموشن کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کے لیے کوشاں ہے۔ آسٹریلیا میں شیڈول دولت مشترکہ گیمز میں میڈلز حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ سپورٹس کو سپانسر کرنے والے اداروں کو حکومت ٹیکس میں ریلیف دینے کے بارے میں غور کر رہی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply