• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی کا کل سےا طلاق

امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی کا کل سےا طلاق

امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کر دی گئی۔ پابندی کا اطلاق کل سے ہوگا۔ امریکی وزارت خارجہ نے پاکستانی سفارتخانے کو نوٹس جاری کر دیا، پابندی کا اطلاق واشنگٹن کے پاکستانی سفارتخانے اور امریکا میں پاکستان کے چاروں قونصلیٹس پر ہوگا، پاکستانی سفارتکا روں کو 25 میل کی حدود میں رہنے کی ہدایت کی ہے، حدود سے باہر جانے کے لئے امریکی وزارت خارجہ سے 5 دن پہلے اجازت لینا ہوگی۔

  • julia rana solicitors london
  • julia rana solicitors
  • merkit.pk

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply