• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • آئرلینڈ کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کو دورہ پاکستان کی امید دلادی

آئرلینڈ کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کو دورہ پاکستان کی امید دلادی

SHOPPING
SHOPPING

ڈبلن: آئرلینڈ کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کومستقبل میں دورہ پاکستان کی امید دلادی۔ بورڈ کے چیف کہتے ہیں حالات بہتر ہوگئے ہیں، ٹیم وہاں جاسکتی ہے۔

ویرن ڈیوٹرم کہتے ہیں کہ حتمی فیصلے سے قبل آئی سی سی سے  بات چیت کریں گے۔

لیکن ایک بات طے ہے کہ مستقبل میں دورہ پاکستان ممکن ہے۔دوسری جانب پی سی بی چئیرمین نجم سیٹھی کہتے ہیں کہ وہ ڈبلن جارہے ہیں۔ لیکن آئرلینڈ کا دورہ پاکستان، ایجنڈے کا حصہ نہیں۔

SHOPPING

نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ اگلے ایک سال تک پاکستان میزبانی نہیں کرسکتا۔

SHOPPING

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست تبصرہ تحریر کریں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *