سعودی عرب نے خشوگی قتل مان لیا

مکالمہ ڈیسک:

Advertisements
julia rana solicitors

سعودی عرب نے اپنے کونسل خانے میں سعودی صحافی کے قتل کی تصدیق کردی ۔سعودی سرکاری ٹی وی کے مطابق سعودی انٹلیجنس کے نائب صدر جنرل احمد آلعسیری برطرف کر دئیے گئے ہجں اور دیگر  18 سعودی گرفتار کر لئیے گئے۔ آلعسیری ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے سیکیوریٹی مشیر بھی تھے ۔ مزید ازاں شاہی مشیر سعود القحطانی بھی برطرف  کر دئیے گئے۔ سعودی صحافی جمال خاشقجی /خشوگی ترکی میں سعودی قونصل خانے میں قتل کئے گئے  تھے جس پر سعودی حکومت کو شدید ردعمل کا سامنا ہے۔

Facebook Comments

مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply