خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم:عہدے پر رہتے ہوئے ماں بننے والی دوسری عالمی شخصیت

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کے ہاں ننھی پری کی پیدائش ہوئی  جس کے بعد وہ وزارت عظمیٰ کے عہدے پر رہتے ہوئے ماں بننے والی دوسری عالمی شخصیت بن گئیں۔ نیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم جیسنڈا آرڈرن نے←  مزید پڑھیے

عمران خان کی ٹکٹوں کی تقسیم پر تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ناراض کارکنوں کو ٹکٹوں کی تقسیم پر تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ گزشتہ روز ٹکٹوں کی مبینہ غیرمنصفانہ تقسیم کےخلاف بنی گالہ میں احتجاج کرنیوالے کارکنوں سے خطاب کرتے←  مزید پڑھیے

فٹبال ورلڈکپ کے 10ویں روز مزید 3 میچز کھیلے جائیں گے

ماسکو:فٹبال ورلڈکپ کے 10ویں روز مزید 3میچز کھیلے جائیں گے،بیلجیئم کا مقابلہ تیونس، جنوبی کوریا کا میکسیکو اور دفاعی چیمپئن جرمنی کا سویڈن سے ہوگا۔ فٹبال ورلڈکپ کے 10ویں روز کے پہلے میچ میں بیلجیئم اور تیونس کا شام 5بجے←  مزید پڑھیے

ہاکی چیمپئنزٹرافی کا آخری ایڈیشن:افتتاحی میچ میں پاکستان اور بھارت مدمقابل

بریڈا:ہاکی چیمپئنزٹرافی کےآخری ایڈیشن کا آغاز آج سے ہالینڈ میں ہورہا ہے،افتتاحی معرکے میں روایتی حریف  پاکستان اوربھارت ٹکرائیں گے۔ ہاکی چیمپئنزٹرافی کا 37واں اورآخری  ایڈیشن 23جون سے یکم جولائی تک نیدرلینڈز کے شہر بریڈا میں کھیلا جائے گا۔ ارجنٹائن،←  مزید پڑھیے

پاکستانی سفیرعلی جہانگیرصدیقی نے امریکی صدر کو سفارتی اسناد پیش کردیں

واشنگٹن:امریکا میں پاکستان کے نئے سفیر علی جہانگیر صدیقی نے صدر ڈونلڈر ٹرمپ کو سفارتی اسناد پیش کردیں۔ امریکا میں پاکستان کے نئے سفیرعلی جہانگیر صدیقی وائٹ ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی اور اپنی←  مزید پڑھیے

چیف جسٹس لاڑکانہ میں چانڈکا اسپتال کی لیبارٹری میں ابتر صورتحال پر برہم

ہفتے کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارلاڑکانہ کے چانڈ کا ٹیچنگ اسپتال کے دورے پر پہنچے،جہاں انہوں نے مختلف وارڈز کا معائنہ کیا۔ اسپتال کے آئی سی یو، یورولوجی وارڈ سمیت لیبارٹری کی ابترصورتحال پرچیف جسٹس نے برہمی←  مزید پڑھیے

رات کو لہسن کا ٹکڑا کان میں رکھیں، نتیجہ آپ کو حیران کردے گا

لہسن کا شمار قدرت کی ان نعمتوں میں ہوتا ہے جس کا استعمال کرکے انسان دل سمیت کئی مہلک اور خطرناک بیماریوں سے چھٹکارا پا سکتا ہے۔ لہسن آسانی سے مارکیٹ میں دستیاب ہوتا ہے بس آپ کو یہ کرنا←  مزید پڑھیے

ہارٹ اٹیک کی ایک نئی قسم دریافت

عام طور خیال کیا جاتا ہے کہ ہارٹ اٹیک یعنی دل کے دورے کی 4 اقسام ہیں، تاہم اب کینیڈا کے ماہرین نے اس کی ایک نئی قسم دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ کینیڈا کی یونیورسٹی آف البرٹا کے←  مزید پڑھیے

انگریز عاملہ کے مطابق بھوت پریت کی اصل شکل اور جسم کیسا ہوتا ہے؟

بھوت پریت اور آسیب کے متعلق تو ہم بہت کچھ سنتے ہیں، لیکن یہ بھوت پریت کسے نشانہ بناتے ہیں اور دیکھنے میں کیسے نظر آتے ہیں؟َ پہلی بار ایک خاتون عاملہ نے اس بارے میں کچھ انتہائی عجیب و←  مزید پڑھیے

بھارت میں دلہن کی داڑھی آنے پر شوہر نے طلاق دیدی

بھارت میں ایک شوہر نے نئی نویلی دلہن کو داڑھی کے بال آنے پر طلاق دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں پیش آیا جہاں شوہر نے دلہن کو شادی کے ایک←  مزید پڑھیے

انوکھا گائوں جہاں لڑکی 12 سال کی عمر میں لڑکا بن جاتی ہے

کیربیئن جزائر کے ایک دور دراز گائوں میں لڑکیاں جیسے ہی بلوغت کی عمر کو پہنچتی ہیں ان  کی جنس تبدیل ہوجاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک جینیاتی بیماری کے باعث ڈومینیکن ری پبلک کے گائوں سالیناس میں پیدا ہونے←  مزید پڑھیے

کینسر سے بچانے والا حیر ت انگیز پیزا

اٹلی میں سائنسدانوں اور باورچیوں نے ایک پیزا بنایا ہے جو کینسر اور امراضِ قلب سے بچاتا ہے۔ نےپلز کے سائنسدانوں کی جانب سے ڈیزائن کیے گئے پیزا پاسکیلینا کو یزا جو زندگی بڑھاتا ہے اور اینٹی-ٹیومر پیزا کہاگیا ہے۔←  مزید پڑھیے

انڈونیشیا، جھیل میں سیاحوں سے بھری کشتی الٹ گئی،200 افراد ہلاک

انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا سے منسلک دریائے توبہ میں مسافر کشتی کو حادثہ،200 افراد ہلاک ،18کو زندہ بچا لیا گیا ۔ مذکورہ کشتی میں منظور کردہ مسافروں کی گنجائش سے 3 گنا زیادہ افراد کو سوار کیا گیا تھا۔ تفصیلات←  مزید پڑھیے

پاناما پیپرز کی معاون فرم موزیک فونسیکا اپنے 75 فیصد کلائنٹس سے بے خبر

پاناما پیپرز کی نئی سنسنی خیز تفصیلات منظرعام پرآگئی ہیں اور ان نئی معلومات میں اپریل 2016 سے دسمبر 2017 تک کی 12 لاکھ دستاویزات شامل ہیں۔ دستاویزات میں 2016 سے 2017 تک ای میلز، پاسپورٹس، اور مقدمات کی فائلیں←  مزید پڑھیے

پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس لگا لگا کر لوگوں کو پاگل کر دیا،چیف جسٹس

 سپریم کورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین اور اضافی ٹیکس سے متعلق کیس میں سیکرٹری پٹرولیم، سیکرٹری وزارت توانائی، چیئرمین ایف بی آر کو  طلب کر لیا۔ عدالت نے پٹرولیم مصنوعات کی برآمدات، 6 ماہ کے آکشنز اور←  مزید پڑھیے

موڈیز: پاکستان کی معاشی درجہ بندی مستحکم سے منفی

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی معاشی درجہ بندی کو مستحکم سے منفی قرار دے دیا، پاکستانی معیشت کو بیرونی کھاتوں میں بڑے خسارے کا سامنا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر کم ترین←  مزید پڑھیے

بالاکوٹ: جیپ کھائی میں گرنے سے نو افراد جاں بحق

مانسہرہ پارس کے ایک ہی خاندان کی کچھ خواتین اور بچے منگنی کی رسم سے واپس آ رہے تھے۔ مرنے والوں میں چھ خواتین اور تین بچے شامل ہیں۔ زخمیوں کو بالاکوٹ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔←  مزید پڑھیے

چیف جسٹس آج بھی سپریم کورٹ میں اہم مقدمات کی سماعت کریں گے

جمعرات کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹر میں چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں لارجربینچ اہم مقدمات کی سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ میں لارجر بینچ پٹرول پر عائد ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کرے گا←  مزید پڑھیے

آرمی چیف کا کلثوم نواز کی جلد صحتیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےکلثوم نواز کیلئے دعاؤں کے پیغام کے ساتھ پھول بھی بھجوائے اور کہا کہ ‘الله تعالی انہیں جلد از جلد مکمل صحت یابی عطا فرمائے۔ آرمی چیف نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ←  مزید پڑھیے

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 65ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے

شہید ذوالفقارعلی بھٹو کی بیٹی بینظیر بھٹو 21جون 1953کو کراچی میں پیدا ہوئیں،شہید جمہوریت  اوربی بی شہید کے نام سے قومی سیاست میں امرہوگئیں۔ بی بی شہید ابتدائی تعلیم کے بعد اعلیٰ تعلیم کیلئے برطانیہ چلی گئیں،آکسفورڈ یونیورسٹی سے ایم←  مزید پڑھیے