موڈیز: پاکستان کی معاشی درجہ بندی مستحکم سے منفی

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی معاشی درجہ بندی کو مستحکم سے منفی قرار دے دیا، پاکستانی معیشت کو بیرونی کھاتوں میں بڑے خسارے کا سامنا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر کم ترین سطح پر آچکے اور انہیں ایک سے ڈیڑھ سال تک بڑھانا بہت مشکل ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ  معیشت کو سہارا دینے کے لیے پاکستان کو بیرونی قرضے لینے ہوں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply