• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • رات کو لہسن کا ٹکڑا کان میں رکھیں، نتیجہ آپ کو حیران کردے گا

رات کو لہسن کا ٹکڑا کان میں رکھیں، نتیجہ آپ کو حیران کردے گا

لہسن کا شمار قدرت کی ان نعمتوں میں ہوتا ہے جس کا استعمال کرکے انسان دل سمیت کئی مہلک اور خطرناک بیماریوں سے چھٹکارا پا سکتا ہے۔ لہسن آسانی سے مارکیٹ میں دستیاب ہوتا ہے بس آپ کو یہ کرنا ہے کہ ماہرین کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے رات کو اس کا ایک ٹکڑا اپنے کان میں ڈالنا ہے۔

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ لہسن ایک قدرتی اینٹی بائیوٹک ہے اور اس سے کئی بیماریوں کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے اس کے استعمال سے سوجن بھی ختم ہوجاتی ہے۔

اسی طرح اگر آپ کو کان میں تکلیف کی شکایت ہے تو سونے سے قبل ایک لہسن کا ٹکڑا رکھ لیں۔ جب آپ صبح بیدار ہوں گے تو آپ خود حیران رہ جائیں گے، ایسا کرنے سے کان کا درد مکمل غائب ہوجاتا ہے اور آپ خود کو پرسکون محسوس کرنے لگتے ہیں۔

اب آپ یہ سوچ رہے ہوں گے کہ لہسن میں ایسی کون سی خاص بات ہے جس سے کان کا درد بالکل غائب ہوجاتا ہے تو ہم آپ کو یہ بات بتاتے چلیں کہ کان میں جو جراثیم انفیکشن کی وجہ بنتے ہیں لہسن ان کا خاتمہ کردیتا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

یہ نسخہ جنرل آف میڈیکل سائنس میں ایک چینی ماہر صحت نے شائع کیا ہے لیکن خیال رہے اگر کان میں کوئی انفیکشن وغیرہ ہو تو اس نسخے پر عمل سے قبل اپنے ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کرلیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply