• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • انسانی سمگلنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا، تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ،35 ہلاک

انسانی سمگلنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا، تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ،35 ہلاک

یو نان کشتی حادثے کے بعد بھی انسانی سمگلنگ کا سلسل نہ رک سکا، اسپین جانیوالی تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی 35 ہلاک ۔ تفصیلات کے مطابق اسپین کے جزیزرے کینیری کی طرف جانیوالی کشتی ڈوب حادثے کا شکار ہوئی جس میں 59 تارکین وطن سوار تھے ،24 کو بچا لیاگیا جبکہ 35 وطن ڈوب گئے ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply