• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • چیف جسٹس آج بھی سپریم کورٹ میں اہم مقدمات کی سماعت کریں گے

چیف جسٹس آج بھی سپریم کورٹ میں اہم مقدمات کی سماعت کریں گے

SHOPPING
SHOPPING
SALE OFFER

جمعرات کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹر میں چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں لارجربینچ اہم مقدمات کی سماعت کرے گا۔

سپریم کورٹ میں لارجر بینچ پٹرول پر عائد ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کرے گا جبکہ صاف پانی ،میڈیکل کالجز کی فیس ،بجلی کی لوڈشیڈنگ اور واٹر کمیشن سے متعلق بھی کیس کی سماعت ہوگی۔

عدالت نے سیکرٹری پٹرولیم ،چیئرمین اوگرا اورچیئرمین پی ایس او کو طلب کرلیا۔

SHOPPING

میئر کراچی وسیم اختر ،چیف سیکرٹری ،ایڈووکیٹ جنرل سندھ بھی عدالت کے روبرو پیش ہوں گے۔

SHOPPING

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست تبصرہ تحریر کریں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *