اٹلی میں سائنسدانوں اور باورچیوں نے ایک پیزا بنایا ہے جو کینسر اور امراضِ قلب سے بچاتا ہے۔ نےپلز کے سائنسدانوں کی جانب سے ڈیزائن کیے گئے پیزا پاسکیلینا کو یزا جو زندگی بڑھاتا ہے اور اینٹی-ٹیومر پیزا کہاگیا ہے۔ پاسکیلینا ان تمام اجزا سے بھرا ہوا ہے جو صحت کیلئے مفید جانے جاتے ہیں۔ پیزا پر نہ پنیر ہوتا ہے نہ گوشت۔ اس کی ٹاپنگ پر ٹماٹر، زیتون اور ریپینی بروکلی کی ایک قسم شامل ہوتی ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق اس پیزا کو ہفتے میں دوبار کھانا کافی صحت مند ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں