خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

نواز شریف حتمی نتائج کا اعلان ہوتے ہی وکٹری تقریر کریں گے،مریم نواز

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر(ایکس) پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ کل رات میڈیا کے ایک حصے کی طرف سے جان بوجھ کر بنائے گئے غلط تاثر کے برخلاف ہماری جماعت مرکز اور پنجاب میں واحد←  مزید پڑھیے

جہانگیر ترین کی اپنے آبائی حلقے سے ہار

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین اپنے آبائی حلقے لودھراں 2 سے ہار گئے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 155 سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما صدیق بلوچ نے ایک لاکھ 13 ہزار 542 ووٹ حاصل کرکے فاتح←  مزید پڑھیے

سرکاری نتائج آنے تک پاکستان کے الیکشن پر تبصرہ نہیں کرینگے ، امریکہ

پاکستان میں عام انتخابات کے حوالے سے امریکا کا ردعمل آ گیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں انتخابی نتائج ابتدائی اور غیر حتمی ہیں ، جب تک حتمی اور سرکاری نتائج نہیں آتے ہم←  مزید پڑھیے

الیکشن2024: غیرحتمی ،غیرسرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری

انتخابات 2024 کیلئے ملک بھر سےغیرحتمی غیرسرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ این اے 2 تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوارڈاکٹر امجد علی خان پہلے، پیپلز پارٹی کے ڈاکٹر حیدرعلی خان 7920ووٹ کے ساتھ دوسرےمسلم لیگ ن کے←  مزید پڑھیے

کیا تخت لاہور ن لیگ کا ہی رہے گا؟

تخت لاہورپر کس کاراج،ن لیگ اورآزادامیدوارکتنی نشستوں پرکامیاب ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق عام انتخابات 2024 کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کےمطابق لاہورکے30صوبائی حلقوں میں سے9نشستوں پرنتائج جاری کردئیےگئے،جس میں مسلم لیگ(ن)نےسات حلقوں میں میدان مارلیاجبکہ دونشستوں پرتحریک انصاف کےحمایت یافتہ آزادامیدواربھی جیت←  مزید پڑھیے

الیکشن 2024: غیرحتمی ،غیرسرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری

عام انتخابات 2024 کیلئے ملک بھر میں پولنگ کا پولنگ کا وقت،غیرحتمی غیرسرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے این اے 45 این اے 45سے پیپلزپارٹی کےامیدوارفتح اللہ خان میاں خیل امیدوار723ووٹ لےکرآگے، آزادامیدوار شعیب خان میاں خیل689ووٹ لےکردوسرے،آزادامیدوار شیخ←  مزید پڑھیے

گجرات: 3 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کے وقت میں 2 گھنٹے کا اضافہ

الیکشن کمیشن نے گجرات کے 3 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کے وقت میں 2 گھنٹے کا اضافہ کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے ڈی آر او کی درخواست پر پولنگ کے وقت میں دو گھنٹے کا اضافہ کیا، حلقہ این اے←  مزید پڑھیے

دلہا بارات لیکر ووٹ کاسٹ کرنے پولنگ سٹیشن پہنچ گیا

ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل زور و شور سے جاری ہے ،نوشہرو فیروز میں ایک پولنگ پر اس وقت دلچسپ صورتحال بنی جب ایک دولہا بارات سمیت ووٹ ڈالنے پہنچ گیا۔ نوشہروفیروزکے حلقہ این اے 205←  مزید پڑھیے

عام انتخابات2024: نتائج کب آئیں گے؟

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ آر او نے رات 2 بجے تک نتیجہ جاری کرنا ہے، نتائج رات دو بجے سے پہلے بھی آ سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے میڈیا کے نمائندوں←  مزید پڑھیے

سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نوازنے ووٹ کاسٹ کر دیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز نے ووٹ کاسٹ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لیگی قائد میاں نواز شریف نے این اے 128 ماڈل ٹاؤن میں ووٹ کاسٹ کیا، مسلم لیگ ن←  مزید پڑھیے

مراد علی شاہ اور آصفہ بھٹو نے بھی ووٹ کا حق استعمال کرلیا

سابق وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاہ اور پیپلز پارٹی رہنما آصفہ بھٹو نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سید مرادعلی شاہ نے پولنگ اسٹیشن واہڑ میں جبکہ آصفہ بھٹو نے نوابشاہ میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا ، اس←  مزید پڑھیے

سابق وزیراعظم شہبازشریف نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا

لاہور میں سابق وزیراعظم شہبازشریف نےاپناووٹ کاسٹ کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق صدرمسلم لیگ(ن)شہبازشریف نےماڈل ٹاؤن میں اپناووٹ کاسٹ کردیا۔ سابق وزیراعظم کاووٹ کاسٹ کرنےکےبعدمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ دعاہےایسی حکومت آئےجومحبت اورخیرسگالی کےپھول نچھاورکرے۔یہ عظیم دھرتی محبت ویگانگت سےہی سرسبزہوگی۔ صدرمسلم لیگ کامزیدکہناتھاکہ انشااللہ اس←  مزید پڑھیے

ملک بھر میں عام انتخابات2024 کیلئے پولنگ شروع

طویل انتظار کی گھڑیاں ختم،ملک بھر میں عام انتخابات2024 کیلئے پولنگ شروع ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے پولنگ 8بجے شروع ہوئی جو بغیر وقفہ کے شام 5بجے تک جاری رہے گی ۔ اسلام آباد←  مزید پڑھیے

انتخابات2024،جیلوں میں قیدیوں نے حقِ رائے دہی استعمال کرلیا

انتخابات2024کیلئےجیلوں میں قیدیوں نےاپناحق رائےدہی استعمال کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق پنجاب کی جیلوں میں مقید اسیران نے8 فروری2024 کو منعقد ہونے والے عام انتخابات میں پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ووٹ کا حق استعمال کیا ہے۔ ذرائع کےمطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان←  مزید پڑھیے

الیکشن 2024،الیکشن کمیشن کی سکیورٹی میں اضافہ

نتخابات2024،الیکشن کمیشن آفس کی سیکیورٹی بڑھادی گئی۔ تفصیلات کےمطابق عام انتخابات2024کےدن الیکشن کمیشن سیکیورٹی کےفل پروف انتظامات کئےگئےہیں۔ ذرائع کےمطابق الیکشن کمیشن کی سیکیورٹی اسلام آبادپولیس کےسپردکردی گئی ہے، الیکشن کمیشن کی اندرونی وبیرونی سیکورٹی دو گنا ہو گئی،اسلا آبادپولیس،رینجرزاورایف←  مزید پڑھیے

عام انتخابات:دہشتگردی کاخطرہ،موبائل اورانٹرنیٹ سروس معطل

عام انتخابات 2024،دہشتگردی کےخطرہ کےپیش نظر،موبائل اورانٹرنیٹ سروس معطل ہوگئی۔ تفصیلات کےمطابق لاہور،اسلام آباد،کراچی،پشاوراورراولپنڈی سمیت ملک بھرکےمختلف شہروں میں موبائل اورانٹرنیٹ سروس معطل ہوگئی۔ ذرائع وزارت داخلہ کےمطابق ملک بھرمیں موبائل فون سروس معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے←  مزید پڑھیے

ملک کا اگلا وزیراعظم کون؟فیصلہ آج ہوگا

طویل انتظار کی گھڑیاں ختم،ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے انتظامات مکمل،پولنگ آج ہوگی ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے پولنگ 8بجے شروع ہو کر بغیر وقفہ کے شام 5بجے تک جاری رہے گی ۔ اسلام←  مزید پڑھیے

این اے 119میں 17امیدوار وں میں مقابلہ

لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119میں مریم نوازسمیت 17امیدواروں میں مقابلہ ہوگا تفصیلات کے مطابق لاہور میں قومی اسمبلی کا حلقعہ این اے 119گڑھی شاہو،مال روڈ،جی ٹی روڈ،باغبانپورہ ودیگر علاقوں پرمشتمل ہے،حلقے کی کل آباد ی9لاکھ 33ہزار←  مزید پڑھیے

شب معراج عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے

رحمتوں اور برکتوں کی رات شب معراج مذہبی عقیدت و احترام کےساتھ منائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شب معراج کے موقع پر ملک بھر میں دوردوسلام اورنعت خوانی کی محفلیں سجائی گئیں،مساجد پرچراغاں،ملکی سلامتی،خوشحالی ،امن کیلئے خصوصی دعائیں کی←  مزید پڑھیے

عمران خان جیل میں جھاڑو لگائیں گے

قید بامشقت کے قیدی بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بھی نواز شریف والی سزا مل گئی۔عمران خان جیل میں اپنے کمرے کی صفائی ستھرائی اور تزئین و آرائش کا خیال رکھیں گے۔ تفصیلات کےمطابق آئی جی جیل میاں←  مزید پڑھیے