شب معراج عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے

رحمتوں اور برکتوں کی رات شب معراج مذہبی عقیدت و احترام کےساتھ منائی جارہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق شب معراج کے موقع پر ملک بھر میں دوردوسلام اورنعت خوانی کی محفلیں سجائی گئیں،مساجد پرچراغاں،ملکی سلامتی،خوشحالی ،امن کیلئے خصوصی دعائیں کی جارہی ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply