این اے 119میں 17امیدوار وں میں مقابلہ

لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119میں مریم نوازسمیت 17امیدواروں میں مقابلہ ہوگا

تفصیلات کے مطابق لاہور میں قومی اسمبلی کا حلقعہ این اے 119گڑھی شاہو،مال روڈ،جی ٹی روڈ،باغبانپورہ ودیگر علاقوں پرمشتمل ہے،حلقے کی کل آباد ی9لاکھ 33ہزار 200،رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 5لاکھ 20ہزار 829ہے ،رجسٹرڈ مرد ووٹرز کی تعداد 2لاکھ 77ہزار 172،خواتین ووٹرز کی تعداد 2لاکھ 43ہزار 657ہے ۔

الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 119میں کل 338پولنگ سٹیشن بنائے گئے ہیں ۔

Advertisements
julia rana solicitors london

این اے 119کے امیدواروں میں مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نواز،پیپلزپارٹی کے امیدوار افتخارشاہدسمیت 17امیدوار میدان میں ہیں۔جبکہ صوبائی اسمبلی کے 5حلقوں میں پی پی 149سے152اور پی پی 170شامل ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply