پاکستان میں عام انتخابات کے حوالے سے امریکا کا ردعمل آ گیا۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں انتخابی نتائج ابتدائی اور غیر حتمی ہیں ، جب تک حتمی اور سرکاری نتائج نہیں آتے ہم کوئی تبصرہ نہیں کریں گے۔
پاکستان میں گرفتاریاں، امریکی محکمہ خارجہ کا بیان آ گیا
Advertisements

امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان میں الیکشن پر آزادی اظہار رائے روکنے کے اقدام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کے دوران اور اس سے قبل پرتشدد واقعات کی مذمت کرتے ہیں، پرتشددواقعات نے پاکستان میں بہت سی سیاسی جماعتوں کو متاثر کیا۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں