• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • عام انتخابات:دہشتگردی کاخطرہ،موبائل اورانٹرنیٹ سروس معطل

عام انتخابات:دہشتگردی کاخطرہ،موبائل اورانٹرنیٹ سروس معطل

عام انتخابات 2024،دہشتگردی کےخطرہ کےپیش نظر،موبائل اورانٹرنیٹ سروس معطل ہوگئی۔
تفصیلات کےمطابق لاہور،اسلام آباد،کراچی،پشاوراورراولپنڈی سمیت ملک بھرکےمختلف شہروں میں موبائل اورانٹرنیٹ سروس معطل ہوگئی۔
ذرائع وزارت داخلہ کےمطابق ملک بھرمیں موبائل فون سروس معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ سروس تا حکم ثانی معطل رہےگی۔
ذرائع وزارت داخلہ کےمطابق موبائل فون اورانٹرنیٹ کی سروس کی عارضی بندش کافیصلہ دہشتگردی کےخطرےکےپیش نظرکیاگیاہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply