راجن پور :مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی،4افراد جاں بحق
راجن پور:راجن پور میں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی،حادثے میں 4افراد جاں بحق جبکہ 40شدید زخمی ہوگئے۔ جمعرات کو راجن پور انڈس ہائی وے جام پور میں بوائز کالج کے قریب تیز رفتار بس اچانک بے قابو← مزید پڑھیے
