• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کی سندھ میں پہیہ جام ہڑتال کی دھمکی

گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کی سندھ میں پہیہ جام ہڑتال کی دھمکی

گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس نے مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں سندھ میں پہیا جام ہڑتال کی دھمکی دیدی۔

فہمیدہ مرزا کہتی ہیں سندھ میں کرپٹ افسران کا تقرر کیا جارہا ہے، جی ڈی اے نے الیکشن کمیشن کو احتجاجی خط بھی لکھ دیا۔

ایاز لطیف پلیجو  کہتے ہیں 10دن میں خدشات دور کیے جائیں، الیکشن ملتوی کرنا پڑیں تو کردو، چند روز میں ہڑتال کا اعلان کروں گا۔

Advertisements
julia rana solicitors

جبکہ فہمیدہ مرزا کا کہنا ہے کہ سندھ میں کرپٹ افسران کا تقرر کیا جارہا ہے، آئی جی سندھ بھی کمزور آدمی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply