خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

پاکیزہ کا مشہور گیت عاطف کی آواز میں ریلیز

گلوکار عاطف اسلم نے 46 سال قبل ریلیز ہونے والی فلم  پاکیزہ کے مشہور گیت  چلتے چلتے کو دوبارہ گا کر مداحوں کے دل جیت لئے۔ فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی یہی وجہ ہے کہ پاک بھارت سفارتی تعلقات←  مزید پڑھیے

سینما مالکان لوڈ ویڈنگ کی ناکامی کے ذمہ دار ، ہدایتکار

 نامور پاکستانی ہدایت کار نبیل قریشی نے لوڈ ویڈنگ کی ناکامی پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم کی ناکامی میں سینما مالکان کا ہاتھ ہے۔ عید الاضحیٰ کے موقع پر ریلیز ہونے والی فلم لوڈویڈنگ باقی←  مزید پڑھیے

جنگلی گھاس میں طاقتور اینٹی بائیوٹک دریافت

دنیا بھر میں نئی اینٹی بائیوٹک ادویہ کی شدید کمی پیدا ہوگئی اور اس ضمن میں اچھی خبر یہ ہے کہ سوئٹزرلینڈ کے ماہرین نے ایک عام جنگلی گھاس میں طاقتور اینٹی بائیوٹکس دریافت کی ہیں۔ ماہرین کہتے ہیں کہ←  مزید پڑھیے

گندم کا جینیاتی ڈرافٹ مکمل

انسانوں کا پیٹ بھرنے والی قدیم ترین اور مشہور ترین جنس گندم  کا مکمل جینوم معلوم کرلیا گیا ۔ ممتاز جریدے سائنس میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق اس کام میں سائنس دانوں کو 13 برس لگے کیونکہ گندم←  مزید پڑھیے

برفیلے ذخائر میں کمی پر تحقیق کیلئے نئی سیٹلائٹ

عالمی تپش یعنی گلوبل وارمنگ کی وجہ سے کرہ ارض پر برف کے ذخائر تیزی سے پگھل رہے ہیں اور اب اس پر تحقیق کیلئے ناسا کا نئی سیٹلائٹ اگلے ماہ مدار میں بھیجا جارہا ہے۔ آئس سیٹ ٹو کا←  مزید پڑھیے

لمبی زندگی چاہتے ہیں تو یہ 4کام کریں

عموماً لوگ اپنی صحت اور غذا کو لے کر ضرورت سے زیادہ محتاظ ہوتے ہیں اور بےجا تجربات کرتے ہیں جس میں کبھی نئی نئی ورزشیں اور سپر فوڈ کا استعمال شامل ہے۔  ایسا کرنے سے ان  کی صحت پر←  مزید پڑھیے

دن میں 30بار الٹی کرنیوالی اسکاٹش لڑکی

ایک اسکاٹش لڑکی عجیب و غریب صورتحال میں مبتلا ہے جس میں وہ دن میں 30بار قے کرتی ہے۔ اسکاٹ لینڈ کے شہر پرتھ سے تعلق رکھنے والی 19سالہ کیٹلِن وائٹ شدید گیسٹروپیریسس میں مبتلا ہےجو اس کا معدہ خالی←  مزید پڑھیے

روزانہ صبح نہار منہ ایلوویرا کا جوس پئیں، نتائج آپ کو حیران کردینگے

جیسا کہ ہم سب ہی جانتے ایلوویرا ہماری جلد کے لئے بے حد مفید ہے اس کے استعمال سے جلد میں نکھار پیدا ہوجاتا ہے۔ تاہم اب طبّی ماہرین کے مطابق ایلوویرا کا جوس روزانہ پینے کی تجویز بھی سامنے←  مزید پڑھیے

واٹس ایپ صارفین کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

واٹس ایپ نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ گوگل ڈرائیو پر محفوظ کیے جانے والی تمام چیٹس اور میڈیا بیک اپ میں  گوگل ڈرائیو صارف کو دیئے جانے والے کلاؤڈ اسٹوریج ڈیٹا کو شمار نہیں کرےگی۔ فیس بک←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم کی بجلی چوری روکنے کیلئے ٹاسک فورس بنانے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پاور ڈویژن کا اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری پاور ڈویژن نے وزیراعظم کو لائن لاسز، پیداوار، ٹرانسمیشن اور تقسیم کے معاملات پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے گردشی قرضے 1.18 ٹریلین پر پہنچ گئے←  مزید پڑھیے

ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

سفارتی ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے باضابطہ مذاکرات کریں گے اور دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان ون آن ون ملاقات بھی ہوگی۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ جواد←  مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان کا جی ایچ کیو کا دورہ، دفاع اور سیکیورٹی امور پر بریفنگ

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ آرمی چیف جنرل←  مزید پڑھیے

ننکانہ صاحب میں مبینہ پولیس مقابلہ،4ڈاکو ہلاک ،2شہری جاں بحق

ننکانہ صاحب:ننکانہ صاحب میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 4ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 2شہری بھی جاں بحق ہوگئے۔ جمعرات کو رات گئے ننکانہ صاحب کے نواحی قصبہ سید والا  میں ڈاکوؤں نے جیولری کی شاپ پر←  مزید پڑھیے

وزیر اعلیٰ پنجاب کے اثاثوں میں تضاد سامنے آگیا

اسلام آباد:  نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر اثاثوں کی تفصیلات میں تضاد کے باعث معطلی کی تلوار لٹکنا شروع ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اثاثوں کی تفصیلات میں غلط معلومات فراہم←  مزید پڑھیے

پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا

لاہور: پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا، لاہور میں پہلے دور کے دوران بھارتی واٹر کمیشن کے  وفد نے  دریائے چناب پر بنائے گئے ڈیمز کے حوالے سے پاکستانی تحفظات کا جواب دیا۔ پاکستان اور←  مزید پڑھیے

یواین چارٹرکےتحت عالمی امن،سیکیورٹی یقینی بنائی جائے،ملیحہ لودھی

نیویارک:اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ یواین چارٹر کے تحت عالمی امن اورسیکیورٹی یقینی بنائی جائے۔ جمعرات کو اقوم متحدہ میں تنازعات کے ثالثی اور ان کے حل سے متعلق سیمینار سےخطاب کرتے ←  مزید پڑھیے

صدارتی انتخاب:کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آج آخری دن

اسلام آباد:صدارتی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آج آخری دن ہے، امیدواروں کی حتمی فہرست بھی جاری کر دی جائے گی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق امیدوار کاغذات نامزدگی آج دوپہر12 بجے تک واپس لے سکیں گے،جس کے بعد←  مزید پڑھیے

کائنات کا گرم ترین سیارہ دریافت

ماہرین فلکیات نے کائنات کا گرم ترین سیارہ دریافت کیا ، جو زمین سے 650 نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے۔ کائنات کے سب سے گرم سیارے سے متعلق تفصیلات بین الاقوامی سائنسی جریدے  نیچر میں شائع ہوئیں، ماہرین←  مزید پڑھیے

ایک او ر آسیبی بلیک ہول کا انکشاف

ماہرین فلکیات نے چند ماہرین طبیعات کے اشتراک سے تحقیق کے بعد اعلان کیا ہے کہ انہیں زمانہ قدیم کے ایک اور آسیبی بلیک ہول کا سراغ ملا ہے۔ جو تشکیل کائنات کا سبب بننے والے بڑے دھماکے بگ بینگ←  مزید پڑھیے

‘جگر میں خود کو ٹھیک کرنے کی قدرتی صلاحیت ہوتی ہے

ایڈنبرا کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جگر اچانک خراب ہو جائے تو اب ٹرانسپلانٹ یا پیوندکاری کی ضرورت نہیں ہوگی۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ جگر میں خرابی پیدا ہو جائے تو اس میں خود کو ٹھیک کرنے←  مزید پڑھیے