‘جگر میں خود کو ٹھیک کرنے کی قدرتی صلاحیت ہوتی ہے

ایڈنبرا کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جگر اچانک خراب ہو جائے تو اب ٹرانسپلانٹ یا پیوندکاری کی ضرورت نہیں ہوگی۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ جگر میں خرابی پیدا ہو جائے تو اس میں خود کو ٹھیک کرنے کی قدرتی صلاحیت ہوتی ہے.

لیکن کچھ معاملات مثلا خطرناک چوٹ یا زیادہ ادویات کا استعمال جگر کی ان قدرتی صلاحیتوں کو نقصان پہنچاتا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ماہرین صحت کے مطابق جگر میں چوٹ لگنے سے اس میں کمزوری پیدا ہو جاتی ہے اور وہ ٹھیک سے کام نہیں کر پاتا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply