خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

سولر پارکر سیارہ زہرہ کے قریب پہنچ گیا

ناسا کی سورج کو قریب سے جاننے کی کوششیں جاری ہیں، جسے جانچنے کیلئے خلا میں بھیجا گیا سولر پارکر سیارہ زہرہ کے قریب پہنچ گیا ۔ پارکر سورج کے گرد چکر لگاتے ہوئے سورج  کی صلاحیتوں کے ساتھ  شمسی←  مزید پڑھیے

واٹس ایپ سٹیٹس میں بھی اشتہارات شامل

واٹس ایپ کی دیگر ایپلیکیشن کی نسبت سب سے بہترین بات یہی تھی کہ اس میں اشتہارات شامل نہیں ہوتے لیکن اب فیس بک کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ کمپنی جلد ہی اپنی ذیلی ایپلیکشن واٹس←  مزید پڑھیے

موبائل کی عادی خاتون کی قبر کا ’آئی فون‘ کتبہ

روس میں موبائل فون سےمحبت رکھنے والی ایک خاتون کی وفات کے بعد ان کے عزیزوں نے اس کی قبر کا کتبہ ہوبہو آئی فون جیسا بنایا ہے جس پر خاتون کی تصویر بھی بنائی گئی ہے۔روس میں تیل کی←  مزید پڑھیے

چین میں وسطِ خزاں کا رنگا رنگ تہوار

چین رنگا رنگ ثقافت کی وسیع سرزمین ہے جس کے باسی ترقی یافتہ اقوام کے ہم پلہ ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی روایات و ثقافت کے ساتھ بھی سختی سے جڑے ہوئے ہیں۔ چین میں ئئے سال کی تقریبات کے علاوہ←  مزید پڑھیے

سیمنٹ کے تھیلوں سے عروسی لباس تیار

چین میں خاتون کسان نے سیمنٹ کے 40 استعمال شدہ تھیلوں سے عروسی لباس تیار کرلیا۔ شادی انسانی زندگی کا اہم ترین موڑ ہے۔ یہ خوشیوں بھرے لمحات ہوتے ہیں جنہیں ہر خاندان اپنے اپنے علاقائی تہذیبوں سے مزید رنگین←  مزید پڑھیے

روس ، راتوں رات درجنوں پراسرار گڑیا نمودار

روس کے ایک چھوٹے سے شہر میں راتوں رات درجنوں پراسرار گڑیا نمودار ہوئی ہیں جنہیں دیکھ کر لوگ خوف زدہ ہوگئے ہیں، بعض گڑیا اسکول یونیفارم میں ہیں۔روس کے شہر ’زے وٹنی‘ میں گھروں کے باہر ایسی درجنوں گڑیا←  مزید پڑھیے

ایک ساتھ تین تکالیف دینے والا خطرناک پودا

آسٹریلیا میں پایا جانے والا بظاہر عام سا پودا جمپی جمپی اگر بدن سے چھو جائے تو ایک ہی وقت میں بجلی کے جھٹکے، تیزاب اور گرم پانی سے جلنے جیسی تکلیف ہوتی ہے۔ اس پودے کا حیاتیاتی نام ڈینڈرو←  مزید پڑھیے

بالی وڈ اداکاروں کو سرچ کرنا خطرناک

نامور بالی وڈ اداکارہ الیاناڈی کروز، پریتی زنٹا اور اکشے کمار سمیت بالی وڈ کے 10 اداکار وں کو آن لائن سرچ کرنا خطرے سے خالی نہیں۔ گلوبل کمپیوٹر سیکیورٹی سوفٹ ویئر کمپنی کے 12 ویں ایڈیشن آف میک آفی←  مزید پڑھیے

سوئی دھاگہ نے 55 کروڑ روپے کما لئے

ورون دھون اورا نوشکا شرما کی  سوئی دھاگہ کی اونچی اڑان جاری ہے، پانچ دنوں میں فلم سوئی دھاگہ نے  55کروڑ سے زائد کما لئے ۔ ریلیز کے پانچویں روز فلم نے پونے بارہ کروڑ کمائی کرکے نیا ریکارڈ قائم←  مزید پڑھیے

محنت کا کوئی نعم البدل نہیں

بالی وڈ کے سدا بہار اداکار انیل کپور نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ، جس میں وہ فٹ اور جوان نظر آنے کے لئے کڑی محنت کرتے نظر آ رہے ہیں۔ اداکار انیل کپور کا شمار بالی وڈ←  مزید پڑھیے

پرواز ہے جنوں سعودی عرب میں ریلیز ہونے والی پہلی پاکستانی فلم

حمزہ عباسی کی فلم پروازہے جنوں سعودی عرب میں نمائش کے لئے پیش کی جانے والی پہلی پاکستانی فلم ہوگی۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چودھری فواد حسین نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ  پرواز ہے جنوں پہلی پاکستانی←  مزید پڑھیے

سلمان بھارتیوں پر پاکستانی گلوکاروں کو ترجیح دیتے ہیں، ابھیجیت

پاکستان اور پاکستانیوں سے نفرت کرنے والے بھارتی گلوکار ابھیجیت بھاٹاچاریا نے  سلمان خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سلمان خان بھارتیوں کے مقابلے پاکستانی گلوکاروں کو ترجیح دیتے ہیں۔ پاکستان کے خلاف زہر اگلنے والے←  مزید پڑھیے

جنسی ہراسانی خواتین تک محدود نہیں، رنویر دپیکا

جنسی ہراسانی خواتین تک محدود نہیں، رنویر دپیکانامور بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون نے جنسی ہراسانی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاملہ صرف خواتین تک محدود نہیں بلکہ مرد بھی متاثر←  مزید پڑھیے

تین نسلوں سے عدالت سے انصاف مانگ رہے ہیں: بلاول بھٹو

بلاول بھٹو کا کہنا ہے تین نسلوں سے عدالت سے انصاف مانگ رہے ہیں، بھٹو کیس میں خود پارٹی بننے کا سوچ رہے ہیں، سوچا خود آکر دیکھیں انصاف کیسے ہوتا ہے، امید ہے زندگی میں شہید بھٹو اور شہید←  مزید پڑھیے

ن لیگ کے ناراض رہنما چوہدری نثار کی لندن میں اسحاق ڈار سے ملاقات

سابق وزیر داخلہ اور ن لیگ کے ناراض رہنما چوہدری نثار علی خان نے لندن میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔اطلاعات کے مطابق چوہدری نثار لندن میں اسحاق ڈار کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں ںے سابق←  مزید پڑھیے

پی ایس ایل 4 ڈرافٹ کیلیے غیر ملکی پلاٹینم پلیئرز کی فہرست جاری

پاکستان سپر لیگ 4 ڈرافٹ کے لیے غیر ملکی پلاٹینم پلیئرز کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔پاکستان سپر لیگ 4 کے لیے اے بی ڈویلیئر اور اسٹیون اسمتھ پلاٹینیم پلیئر کے طور پر ڈرافٹ میں شامل ہوں گے۔ڈیوائن براوو، کیران←  مزید پڑھیے

قیلولے کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا

دوپہر کو کچھ دیر کی نیند ذہن کو تیز کرنے کے ساتھ بہتر فیصلے کرنے میں بھی مدد فراہم کرتی ہے۔یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔برسٹل یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ دن←  مزید پڑھیے

دور جدید میں سنت طریقہ علاج حجامہ

دور جدید میں سنت طریقہ علاج حجامہ ملک بھر کے ساتھ پشاور میں بھی مقبول ہو رہا ہے یہ نا صرف شہریوں کے لئے شفا کا باعث بن رہا ہے بلکہ یہ قدیم طریقہ علاج دن بدن فروغ بھی پارہا←  مزید پڑھیے

جب سری لنکا کو 8 گیندوں پر ایک رن درکار تھا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 1999 میں کھیلے گئے کوکا کولا ٹرافی کے میچ میں پاکستانی گیند بازوں نے حیرت انگیز کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ کو ٹائی کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50←  مزید پڑھیے

گیس کی قیمتوں میں 143 فیصد اضافے کا نوٹی فکیشن جاری

اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کا اطلاق 27 ستمبر سے ہوگا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق←  مزید پڑھیے