خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

‘دوستی کے لیے پاکستان کو سیکیولر ہونا پڑے گا’

دہلی: چور چوری سے جائے ہیراپھیری سے نہ جائے، بھارتی آرمی چیف نے پھر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا دوستی کے لیے پاکستان کو سیکیولر ہونا پڑے گا، پاکستان نے خود کو اسلامی ریاست بنا لیا ہے۔ مذاکرات سے راہ←  مزید پڑھیے

ایس ایس پی رائے اعجاز سمیت 9 افسران ملک کے مختلف حصوں سے گرفتار

کراچی: نیب  نے ایس ایس پی رائے اعجاز سمیت دیگر 9 افسران کو کراچی سمیت ملک کے مختلف حصوں سے گرفتار کرلیا ہے۔ رائے اعجاز پر بطور ڈی پی او گجرات کرپشن کا الزام ہے اور انہوں نے محکمہ پولیس←  مزید پڑھیے

220 پاکستانیوں کی دبئی میں 656 جائیدادوں کا انکشاف

قرضوں میں ڈوبے پاکستان کے شہریوں کی بیرون ممالک میں مزید جائیدادوں کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرائی جس میں مزید 220 پاکستانیوں کی دبئی میں 656 جائیدادوں←  مزید پڑھیے

انوکھے لاڈلے نے کھیلنے کو چاند مانگا تو پورا ملک دیدیا گیا،بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ایک اور لاڈلہ میدان میں اتارا گیا ہے جو کہ انوکھا لاڈلہ ہے جس نے کھیلنے کو چاند مانگا تو اسے پورا ملک دے دیا گیا۔ سکھر میں ہونے←  مزید پڑھیے

علیمہ خان کیخلاف تمام کارروائی کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے ایف بی آر کو وزیراعظم کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف تمام کارروائی کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے←  مزید پڑھیے

غربت کے خاتمےپرغلامانہ ذہنیت والے مذاق اڑاتے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان  نے کہا ہے کہ دیسی لوگ مرغی کے ذریعے غربت کے خاتمے کی بات کریں تو غلامانہ ذہنیت والے مذاق اڑاتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران کان نے اپنے مرغی←  مزید پڑھیے

ڈیم فنڈ میچ، فواد چودھری ایک رن پر آؤٹ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری صرف ایک رن پر آئوٹ ہوگئے۔ اسلام آباد میں ڈیمز کے عطیات جمع کرنے کیلئے ارکان قومی اسمبلی اور پی سی بی کی ٹیموں کے درمیان کرکٹ میچ ہوا۔ بیٹنگ کے لئے جانے سے قبل←  مزید پڑھیے

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ کردیا

کراچی: ڈالر اور سونے کے ہی دام نہیں بڑھے بلکہ شرح سود بھی اوپر چلی گئی، اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ کردیا۔ پانچ سال بعد بنیادی شرح سود دس فیصد ہوگئی۔ مرکزی بینک کا کہنا ہے←  مزید پڑھیے

کشمیری اپنے خون سے تاریخ لکھ رہے ہیں،دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل  نے کہا ہے کہ کشمیری اپنے خون سے تاریخ لکھ رہے ہیں اور مسئلہ کشمیر کا حل کشمیریوں کی مرضی و منشا کے مطابق ہونا ہے۔  اسلام آباد میں کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے←  مزید پڑھیے

قبضہ مافیا منشا بم کیس: چیف جسٹس پنجاب پولیس پر برس پڑے

اسلام آباد: چیف جسٹس ثاقب نثار قبضہ مافیا منشا بم کیس میں پنجاب پولیس پر برس پڑے۔ چیف جستس نے کہا ایک منشا بم پولیس کے قابو میں نہیں آرہا، کیا یہ ہے نئے پاکستان کی پولیس؟ آپ بدمعاشوں کے←  مزید پڑھیے

‘بھارتی آرمی چیف کا بیان بے معنی ہے، ہمارا نظریہ تبدیل نہیں ہوگا’

ملتان: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا بیان بے معنی ہے، پاکستان ایک نظریہ کےتحت وجود میں آیا، ان کے بیان سے ہمارا نظریہ نہیں بدل سکتا۔ صوبہ جنوبی پنجاب پر شاہ محمود کا←  مزید پڑھیے

ایئرپورٹ عملے سے بدتمیزی: گلگت بلتستان کے وزیر کو تحریری معافی نامہ جمع کروانے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے گلگت بلتستان کے وزیر سیاحت فدا حسین کو اسلام آباد ایئرپورٹ کے عملے سے بدتمیزی کرنے کے معاملے پر تحریری معافی نامہ جمع کروانے کا حکم دے دیا۔خیال رہے کہ خراب موسم کے باعث پرواز←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ کا علیمہ خان کی جائیداد اور ایمنسٹی کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو آدھے گھنٹے میں وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی جائیداد اور ایمنسٹی لینے کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار←  مزید پڑھیے

وزیراعظم مہاتیر محمد یوم پاکستان کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے، پاکستان کی باضابطہ دعوت

ہائی کمشنرنفیس زکریا نے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیرمحمد کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت دے دی، وزیراعظم مہاتیرمحمد 23 مارچ کو یوم پاکستان کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق ملائشین وزیر اعظم مہاتیرمحمد سے ہائی کمشنر نفیس←  مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس، تقریب کی تیاریاں، بلاول بھٹو خطاب کریں گے

سکھر میں پاکستان پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کے مرکزی جلسے کی تیاریاں جاری ہیں، جلسہ گاہ میں یوم تاسیس پر کیک کاٹنے کی تقریب ہوئی، شاندار آتشبازی کا مظاہرہ کیا گیا، پارٹی ترانوں پر کارکنوں نے رقص کیا۔سکھر میں یوم←  مزید پڑھیے

ڈالرکی قیمت میں اضافہ ثبوت ہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط مان لی ہیں: مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کرکے عوام سے جھوٹ بولا۔مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ڈالر کی قیمت میں تاریخی اضافے پر مذمت کرتے ہوئے←  مزید پڑھیے

خورشید شاہ نے سکھر میں ہندو برادری کی زمینوں پر قبضہ کررکھا ہے، سپریم کورٹ میں انکشاف

سپریم کورٹ میں ہندو برادری کی زمینوں کی کیس میں انکشاف ہوا ہے کہ خورشید شاہ نے سکھر میں ان کی زمینوں پر قبضہ کررکھا ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں سندھ میں ہندو برادری کی زمینوں پر قبضے سے←  مزید پڑھیے

کراچی: ریلوے کی اراضی واگزار کرانے کیلئے حکمت عملی مرتب

کراچی: کراچی میں ریلوے کی اراضی واگزار کرانے کیلئے حکمت عملی مرتب کرلی گئی، تجاوزات کے خاتمے کیلئے مختلف علاقوں میں بینرز آویزاں کردیئے گئے۔کچرا کنڈیاں، گھر، دکانیں اور دیگر کئی تجاوزات۔۔ کراچی میں لوکل ٹرین کی پٹریوں کو دفن کردیا←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کی 100 روز میں معیشت کیلئے بھرپور جدوجہد

اسلام آباد: وزیراعظم نے سو روز میں معیشت کیلئے بھرپور جدوجہد کی، معیشت سے متعلق حکومتی کوششیں جانیے اس رپورٹ میں۔پی ٹی آئی حکومت کے 100 دن اور معیشت کیلئے اقدامات، وزیراعظم عمران خان نے بھرپور جدوجہد کی۔براہ راست آئی←  مزید پڑھیے

اپوزیشن کے خلاف چارج شیٹ پیش

اسلام آباد: وزیراعظم نے اپنی رپورٹ کے ساتھ ساتھ اپوزیشن کیخلاف چارج شیٹ بھی پیش کی، کہا بیرون ملک اثاثوں کا پتا چلانے کیلیے چھبیس ممالک سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے۔وزیر اعظم عمران خان نے مزید کہا کہ دبئی میں پاکستانیوں←  مزید پڑھیے