اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ کردیا

کراچی: ڈالر اور سونے کے ہی دام نہیں بڑھے بلکہ شرح سود بھی اوپر چلی گئی، اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ کردیا۔ پانچ سال بعد بنیادی شرح سود دس فیصد ہوگئی۔

مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ مالی سال کے چار ماہ میں مہنگائی میں اضافے کی شرح بڑھ کر5.9 فیصد پرپہنچ گئی۔ بڑی صنعتوں کی افزائش میں بہتری ہوئی، تاہم گندم کےعلاوہ دیگرفصلوں کی پیداوار میں کمی کا خدشہ ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ادھار پر تیل کی خریداری سے معیشت کو فائدہ ہوگا۔

 

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply