• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ایس ایس پی رائے اعجاز سمیت 9 افسران ملک کے مختلف حصوں سے گرفتار

ایس ایس پی رائے اعجاز سمیت 9 افسران ملک کے مختلف حصوں سے گرفتار

کراچی: نیب  نے ایس ایس پی رائے اعجاز سمیت دیگر 9 افسران کو کراچی سمیت ملک کے مختلف حصوں سے گرفتار کرلیا ہے۔ رائے اعجاز پر بطور ڈی پی او گجرات کرپشن کا الزام ہے اور انہوں نے محکمہ پولیس کے بجٹ میں خوردبرد بھی کی۔ ترجمان نیب کے مطابق دیگر گرفتار ہونے والوں میں معطل ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ افسرگجرات چن پیر، ڈپٹی ڈائریکٹر بجٹ محکمہ خوراک لاہور محمد افضل، سینئراکاؤنٹ افسر گجرات محمد اشرف، محمد فیاض، سابق کانسٹیبل رمیز احمد، بینک منیجرمحمد آصف، آپریشن منیجر شکیل احمد، پیٹرول پمپ کے مالک صغیراحمد اورغلام شامل ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply