اپوزیشن کے خلاف چارج شیٹ پیش

اسلام آباد: وزیراعظم نے اپنی رپورٹ کے ساتھ ساتھ اپوزیشن کیخلاف چارج شیٹ بھی پیش کی، کہا بیرون ملک اثاثوں کا پتا چلانے کیلیے چھبیس ممالک سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے۔وزیر اعظم عمران خان نے مزید کہا کہ دبئی میں پاکستانیوں کے ایک سو پینتیس ارب کا پتا چلایا جبکہ ملک میں تین سو پچھتر ارب کے جعلی اکاؤنٹس پکڑے، کرپشن کا پیسہ جعلی اکاؤنٹس کے زریعے ملک سے باہر گیا، جیسے ہی یہ اکاؤنٹس پکڑے تو جمہوریت خطرے میں آگئی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply