خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت کیلئے ججز روسٹر جاری

اسلام آباد:جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت کیلئے ججز روسٹر جاری کردیا گیا، چیف جسٹس کی سربراہی میں 2رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق،جعلی بینک اکاؤنٹس کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار اور جسٹس اعجاز الاحسن←  مزید پڑھیے

نیب نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل میں ضمنی ریفرنس دائر کردیا

لاہور: قومی احتساب بیورو(نیب )لاہورنے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل میں ضمنی ریفرنس دائر کردیا، ریفرنس میں  13 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، ہفتے کو آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل میں نیب کی جانب سے احتساب عدالت لاہورمیں←  مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی کا جوابی ردعمل، عمران خان کے اثاثوں کی تفصیلات کیلئے درخواست جمع

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے وزیراعظم عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل واوڈا کے اثاثوں کی تفصیلات حاصل کرنے کے لیے درخواستیں الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیں۔پیپلز پارٹی کے وفد نے←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم کا سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کو فون، کشمیر میں قتل عام بند کرانے کا مطالبہ

وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو فون کرکے بھارتی فوج کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کے قتل عامِ کو رکوانے کا مطالبہ کردیا۔وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ٹیلی فونک←  مزید پڑھیے

بشیر بلور کی آج چھٹی برسی مناہی جارہی ہے

شاور:دہشتگردی کیخلاف آہنی چٹان کہلانے والےعوامی نیشنل پارٹی کے سابق رہنماءبشیر بلورکی  آج چھٹی برسی منائی جا رہی ہے۔یہ وہ بہادر شخص ہے جس پر دہشتگردوں نےکئی حملےکئے لیکن نہ اس کا ارادہ متزلزل ہوسکا نہ وہ پچھے ہٹا تا←  مزید پڑھیے

دنیا میں بہت سی قوتیں پاکستان کو نیچا دکھانے کی کوشش کررہی ہیں: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دنیا میں بہت سی قوتیں پاکستان کو نیچا دکھانے کی کوشش کر رہی ہیں تاہم ہم ترقی کی دوڑ میں آگے آنا چاہتے ہیں۔سینیٹ اجلاس میں پالیسی بیان دیتے ہوئے وزیر←  مزید پڑھیے

منی لانڈرنگ کیس: آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت میں 7 جنوری تک توسیع

سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں آج کراچی کی بینکنگ کورٹ میں پیش ہوئے، جہاں ان کی ضمانت میں 7 جنوری تک کی توسیع کردی گئی۔واضح رہے کہ منی←  مزید پڑھیے

شہباز شریف بلامقابلہ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی منتخب

اسلام آباد:قومی اسمبلی میں  اپوزیشن لیڈرشہبازشریف کوبلا مقابلہ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی )منتخب کرلیا گیا ۔جمعے کو  پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کا اجلاس قومی اسمبلی کی کمیٹی روم نمبر دو میں ہوا جس میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سمیت←  مزید پڑھیے

منی لانڈرنگ کیس:حسین لوائی،عبدالغنی مجید کو پیش نہ کرنے پر وضاحت طلب

کراچی: بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس کے ملزمان حسین لوائی اور عبدالغنی مجید کو پیش نہ کرنے پر جیل سپرنٹنڈنٹ سے وضاحت طلب کرلی ۔جمعے کو  منی لانڈرنگ کیس کے ملزمان حسین لوائی اور عبدالغنی مجید کے وکلا ءنے←  مزید پڑھیے

دوست محمد کھوسہ کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

ن لیگ کے سابق رہنما دوست محمد کھوسہ نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب دوست محمد کھوسہ کا کہنا ہے کہ وہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان 22 دسمبر کو آصف علی زرداری اور بلاول←  مزید پڑھیے

نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان ملاقات، احتساب عدالت کے متوقع فیصلے پر گفتگو

سابق وزیراعظم نوازشریف نے شہبازشریف سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ون آن ون ملاقات کی جس میں احتساب عدالت کے متوقع فیصلے پرگفتگوکی گئی۔پارلیمنٹ ہاؤس میں سابق وزیراعظم نوازشریف نے شہبازشریف سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ون آن ون ملاقات کی، جس←  مزید پڑھیے

آصف زرداری کی ممکنہ گرفتاری، پیپلزپارٹی نے حکمت عملی تیار کر لی

چئیرمین پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین آصف زرداری کی ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر پیپلز پارٹی نے تیاری کر لی۔ ارکان پارلیمنٹ کو کراچی طلب کرتے ہوئے کل بینکنگ کورٹ پہنچنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال←  مزید پڑھیے

نواز شریف کو سزا کی صورت میں (ن) لیگ کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) نے احتساب عدالت کے 24 دسمبر کو سنائے جانے والے فیصلے میں نواز شریف کو سزا کی صورت میں عوامی رابطہ مہم چلانے اور حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔قائد مسلم لیگ (ن) نواز←  مزید پڑھیے

بنی گالہ کیس:ہم آپ کی رپورٹ سے مطمئن نہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد : بنی گالہ کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ  ہم آپ کی رپورٹ سے مطمئن نہیں۔جمعرات کو جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے بنی گالہ←  مزید پڑھیے

وفاقی کابینہ کی محسن ڈار اور علی وزیر کا نام ای سی ایل سے ہٹانے کی ہدایت

اسلام آباد:وفاقی کابینہ  نے پی ٹی ایم کے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کا نام ای سی ایل سے ہٹانے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس می26نکاتی ایجنڈا←  مزید پڑھیے

شریف برادران کی زیرصدارت مسلم لیگ (ن)کااجلاس

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن )کےقائد نوازشریف اورقائد حزب اختلاف شہبازشریف کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاوس میں ن لیگ کا اجلاس جاری ہے ۔جمعرات کوسابق وزیراعظم نوازشریف پارلیمنٹ ہاوس پہنچے جہاں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ان کا استقبال کیا ۔ذرائع کے←  مزید پڑھیے

اسپیکر قومی اسمبلی نے سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے۔قومی اسمبلی اور سینیٹ میں نون لیگ کا مطالبہ اور اپوزیشن کا احتجاج بالآخر رنگ لے آیا،خواجہ سعد رفیق←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ نےنیب قوانین میں ترمیم کیلئے فروری تک مہلت دیدی

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب قوانین میں ترمیم کیلئے فروری تک مہلت دے دی۔جمعرات کو سپریم کورٹ میں نیب کے رضاکارانہ رقم واپسی کے قانون پر ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی ،عدالت نے نیب قوانین  ترمیم کیلئے فروری←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کا تین وزرا کی کارکردگی پر اظہارِ عدم اطمینان

وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی تعاون فہمیدہ مرزا، آئی ٹی منسٹر خالد مقبول صدیقی اور وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکیورٹی محبوب سلطان کو پرفارمنس میں بہتری کیلئے تین ماہ کی مہلت دیدی گئی۔وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے تین←  مزید پڑھیے

بھارتی حکومت کا مقبوضہ کشمیر میں 6 ماہ کیلیے صدارتی راج کے نفاذ کا فیصلہ

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت نے6 ماہ کیلیے صدارتی راج نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت نے6 ماہ کیلیے صدارتی راج نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، بھارتی حکومت نے گورنر مقبوضہ←  مزید پڑھیے