• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • نیب نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل میں ضمنی ریفرنس دائر کردیا

نیب نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل میں ضمنی ریفرنس دائر کردیا

لاہور: قومی احتساب بیورو(نیب )لاہورنے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل میں ضمنی ریفرنس دائر کردیا، ریفرنس میں  13 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق، ہفتے کو آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل میں نیب کی جانب سے احتساب عدالت لاہورمیں ضمنی ریفرنس دائر کردیاگیا۔

ریفرنس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ شہبازشریف نے آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل میں قومی خزانے کو کروڑوں روپے نقصان پہنچایا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ریفرنس میں شہبازشریف سمیت 13 ملزمان کو نامزدکیا گیا ہےجبکہ دیگر ملزموں میں احد چیمہ ،فواد حسن فواد،بلال قدوائی،شاہد شفیق،منیرضیا،کامران کیانی ،چوہدری صادق،شاہد محمودبھی شامل ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply