• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • بنی گالہ کیس:ہم آپ کی رپورٹ سے مطمئن نہیں، سپریم کورٹ

بنی گالہ کیس:ہم آپ کی رپورٹ سے مطمئن نہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد : بنی گالہ کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ  ہم آپ کی رپورٹ سے مطمئن نہیں۔جمعرات کو جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے بنی گالہ غیرقانونی تعمیرات کیس کی سماعت کی۔سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کی گئی جس پر عدالت نے عدم اطمینان کا اظہار کیا۔سپریم کورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہم آپ کی رپورٹ سے مطمئن نہیں۔عدالت نے سیکرٹری داخلہ و دیگر حکام کوطلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت دوپہر ایک بجے تک ملتوی کردی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply