بشیر بلور کی آج چھٹی برسی مناہی جارہی ہے

شاور:دہشتگردی کیخلاف آہنی چٹان کہلانے والےعوامی نیشنل پارٹی کے سابق رہنماءبشیر بلورکی  آج چھٹی برسی منائی جا رہی ہے۔یہ وہ بہادر شخص ہے جس پر دہشتگردوں نےکئی حملےکئے لیکن نہ اس کا ارادہ متزلزل ہوسکا نہ وہ پچھے ہٹا تا وقت یہ کہ ان کی زبان بند نہ کردی گئی ۔وہ رات کہ جب یہ بہادر شخص اندورن شہر کارنر مٹینگ کیلئے گیا تو دشمن اپنے ارادے میں کامیاب ہوگیا اور یوں بشیر بلور ہزاروں لوگوں کو روتے چھوڑ کر دنیا سے رخصت ہوگئے ۔سوات آپریشن تھا یا پھر پشاور میں ہونےوالی دہشتگردی  ہر ایک کے غم میں شریک سابق سنئیر وزیر بشیر بلور کو لوگ آج تک نہیں بولے ۔آج بشیر بلور کی چھٹی برسی منائی جا رہی ہے لیکن کے لوگوں کے دلوں میں وہ آج بھی زندہ ہے ۔

  • merkit.pk
  • merkit.pk

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply