وادی نیلم میں چیتے نے حملہ کر کے2 نوجوان مار ڈالے

وادی نیلم میں چیتے کے حملے میں 2نوجوان جاں بحق ہو گئے۔

آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں چیتے کے حملےمیں دو بھائی مارے گئے۔ واقعہ ضلعی ہیڈ کوارٹر آٹھمقام کے قریبی ڈھوک میں پیش آیا۔

چیتے کے حملے میں جاں بحق نوجوانوں کا تعلق پالڑی گاوں سے ہے۔ اہل علاقہ کے مطابق دونوں نوجوان قریبی جنگل میں لکڑیاں کاٹ رہے تھے۔

Advertisements
julia rana solicitors

جا ں بحق ہونے والے قدیر احمد کی عمر بیس سال اور منیر احمد کی عمر سولہ سال ہے۔ چیتے کے حملے کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیاہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply