خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

گودام میں آتشزدگی، کروڑوں کا مال خاکستر

کراچی: سہراب گوٹھ کے علاقے مچھرکالونی میں پلاسٹک کے گودام میں آتشزدگی پر فائر بریگیڈ کی چار گاڑیوں نے قابو پا لیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق سہراب گوٹھ مچھر کالونی کے پلاسٹک گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ دیکھتے←  مزید پڑھیے

سردی ابھی گئی نہیں، ملک بھر میں‌ برسات کی پیش گوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے ملک میں منگل سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کردی۔ اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور پشاور میں کھل کر بادل برسیں گے جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان ہے۔←  مزید پڑھیے

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان، غیر ملکی مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری

اسلام آباد: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان تاریخی دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے جب کہ ان کے ہمراہ آنے والے معزز مہمانان گرامی کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان کے←  مزید پڑھیے

پلواما خودکش حملہ: فوجیوں کی ہلاکت میں ‘را’ ملوث نکلی

سرینگر :پلواما میں خودکش حملے کی بھارتی سازش بے نقاب ہوگئی، فوجیوں کی ہلاکت میں بھارتی خفیہ ایجنسی را ملوث نکلی۔ مقامی اخبار کشمیر ٹائمز کے مطابق بھارتی ایجنسی را نے 10 جنوری کو آپریشن تھنڈر بولٹ بارامولا کا فیصلہ←  مزید پڑھیے

پلواما حملہ: حریت رہنماؤں کی زندگی کو خطرہ لاحق

سرینگر: پلواما حملے کے بعد بھارت نے سوچی سمجھی سازش کے تحت کشمیری حریت رہنماؤں کو دی گئی سیکیورٹی اورتمام سرکاری سہولتیں واپس لے لی ہیں، جس کے بعد ان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ کیونکہ←  مزید پڑھیے

پی ایس ایل 4کے تیسرے روز آج مزید 2میچز کھیلے جائیں گے

دبئی:پاکستان سپرلیگ 4کے تیسرے روز آج مزید 2میچز کھیلے جائیں گے، اسلام آبادیونائیٹڈ کا مقابلہ ملتان سلطانز سےہوگا جبکہ کراچی کنگز کا لاہورقلندرز سے جوڑ پڑے گا۔ سپرلیگ کے سپر مقابلے جاری ہیں،ایونٹ کے تیسرے روز بھی 4 ٹیمیں ان←  مزید پڑھیے

مصنوعی ذہانت سے جعلی انسانی چہرے بنانے والی پُراسرار ویب سائٹ

کراچی: انٹرنیٹ پر آپ کو ایک نئی ویب سائٹ نظر آئے گی ، جس پر موجود تصاویر انتہائی خاص ہیں۔ This Person Does Not Exist نامی اس ویب سائٹ  پر آپ جب بھی وزٹ کریں گے تو یہ آپ کو←  مزید پڑھیے

دو جیٹ مین کی پرواز کی ویڈیو وائرل

 دبئی کے صحرائوں میں ایک مرتبہ پھر 2 جیٹ مین (اڑنے والے آدمی) پرواز کرتے دیکھے گئے ہیں، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی کے ولی عہد حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے←  مزید پڑھیے

ترکی کا 50 ہزار پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

انقرہ ۔ ترکی نے غیر قانونی طور پر مقیم 50 ہزار پاکستانیوں کو اپنے داخلی استحکام کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ فیصلہ ترکی کے←  مزید پڑھیے

12 سالہ پاکستانی طالبہ ناسا کی انٹرنشپ کیلئے منتخب

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کی ایک اور ہونہار اور باصلاحیت طالبہ 12 سالہ رادیہ عامر نے امریکی خلائی ادارے ناسا میں اپنی جگہ بنا کر ملک کا نام روشن کردیا۔ 12 سالہ پاکستانی طالبہ رادیہ عامر کا تعلق کراچی سے ہے←  مزید پڑھیے

جاوید اختر اور شبانہ اعظمی کا دورہ پاکستان منسوخ

نامور بالی وڈ شاعر اور سکرپٹ رائٹر جاوید اختر اور ان کی اہلیہ شبانہ اعظمی نے کشمیر پلوامہ حملے کے بعد ہندو انتہا پسندوں کے خوف سے دورہ کراچی منسوخ کر دیا۔ جاوید اختر اور اداکارہ شبانہ اعظمی کو 23←  مزید پڑھیے

امریکہ میں ایمرجنسی نافذ ہونے والی ہے، وائٹ ہاؤس

وائٹ ہائوس  نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میکسیکو کی سرحدی دیوار کی فنڈنگ کے معاملے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے والے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے میکسیکو کی سرحد پر دیوار←  مزید پڑھیے

جنگی جنون میں مبتلا مودی نے فوج کو حملے کا اختیار دیدیا

وزیراعظم نریندرا مودی نے اپنا جارحیت پسند چہرہ بے نقاب کرتے ہوئے بھارتی فوج کو حملے کے لیے کھلی چھوٹ دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے جھانسی میں ڈیفنس راہداری کا سنگ بنیاد رکھا۔ تقریب←  مزید پڑھیے

میکسیکو دیوار،ٹرمپ کا خصوصی اختیارات استعمال کرنیکا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کے ساتھ سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لیے ایمرجنسی میں اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے ‘وال ورکس’ کہہ کر میکسیکو کے ساتھ امریکی سرحد پر دیوار کی←  مزید پڑھیے

عالمی عدالت میں کلبھوشن یادیو سے متعلق اہم پیش رفت

ہیگ: عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت 18 سے 21 فروری تک ہالینڈ کے شہر ہیگ میں ہوگی، جس کیلئے پاکستانی وفد ہیگ روانہ ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی عالمی عدالت←  مزید پڑھیے

کتے نے خوشی میں مالک کی گردن توڑ دی

یونگژو: کُتے نہ صرف وفادار ہوتے ہیں بلکہ اپنے مالکان سے بہت زیادہ محبت بھی کرتے ہیں۔ لیکن بعض اوقات ان کی یہ معصومانہ محبت مالکان کیلئے نقصان کا باعث بن جاتی ہے۔ بالکل اسی طرح ایک شخص کو اُن←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم بھی ڈاکٹر عبدالصمد کی حمایت میں سامنے آگئے

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان بھی محکمہ آرکیالوجی خیبر پختونخوا ڈاکٹرعبدالصمد کی حمایت میں سامنے آگئے۔ ہفتے کو وزیر اعظم عمران خان نے محکمہ آرکیالوجی خیبر پختونخوا کے ڈائریکٹر عبدالصمدکی حمایت میں ٹویٹ کیا۔ عمران خان نے لکھا ہے کہ←  مزید پڑھیے

جناح اسپتال لاہور میں نوازشریف دوسرے روز بھی زیرعلاج

لاہور: جناح اسپتال لاہورمیں دوسرے روز بھی سابق وزیراعظم نوازشریف زیرعلاج ہیں،ماہر قلب ڈاکٹر زبیر آج طبی معائنہ کررہے ہیں جس کے بعد ایکوکارڈیو گرافی بھی ہوگی۔ لاہور کے  جناح اسپتال میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو آج دوسرا روز ہے←  مزید پڑھیے

سعودی ولی عہد کی کل 2روزہ دورے پر پاکستان آمد،تیاریاں مکمل

اسلام آباد::سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کل 2روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے، شاہی مہمان کے استقبال کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ شاہی مہمان کے استقبال کیلئے شاہی تیاریاں،شایان شان اور پرتپاک استقبال کیا جائے گا،سعودی ولی عہد محمد←  مزید پڑھیے

بھارت کا بغیرتحقیق الزام تراشیوں کا رویہ افسوسناک ہے،وزیرخارجہ

اسلام آباد:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے پلوامہ واقعہ پرافسوس اور مذمت کرتےہوئے کہاکہ  بھارت کا بغیرتحقیق الزام تراشیوں کا رویہ افسوسناک ہے ،ثبوت دیں تعاون کیلئے تیارہیں ۔ تفصیلات کے مطابق، ہفتے کو میونخ میں وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی←  مزید پڑھیے