کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
کراچی :محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ کراچی میں بادل بھرے بیٹھے ہیں،پھٹ پڑنے کو تیار ہیں،جمعرات تک موسلادھار بارش ہوگی،محکمہ موسمیات نے نوید سنادی۔ شہر کے مختلف علاقوں← مزید پڑھیے
