طاہرالقادری اشتہاری قرار،گرفتارکرکے پیش کرنے کاحکم
سرگودھا:انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پاکستان عوامی تحریک کےسربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری کواشتہاری قراردے کرگرفتار کرکے پیش کرنے کاحکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق، جمعے کو سرگودھا کی انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج عتیق الرحمان نے2014کے دھرنے کے دوران بھیرا← مزید پڑھیے
