اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب کی شہبازشریف کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق، جمعرات کو جسٹس عظمت سعیدکی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3رکنی بینچ شہباز شریف اورفوادحسن فوادکی ضمانت منسوخی کیس کی سماعت کررہا ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں