• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • اورماڑا:دہشتگردوں نےبسوں سے اتارکر 14افراد کو قتل کردیا

اورماڑا:دہشتگردوں نےبسوں سے اتارکر 14افراد کو قتل کردیا

اورماڑا:اورماڑا میں دہشتگردوں نے بسوں سے اتارکر 14افراد کو قتل کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق،جمعرات کو اورماڑا میں دہشتگردی کا واقعہ پیش آیا ،جہاں دہشتگردوں نے مسافربسوں سے اتارکر14افراد کو قتل کردیا گیا۔

Advertisements
julia rana solicitors

تمام افرادکوشناختی کارڈ دیکھ کرفائرنگ کرکےقتل کیا گیا، واقعہ مکران کوسٹل ہائی وےپرگزشتہ رات پیش آیا جبکہ جاں بحق ہونےوالوں کی لاشیں اورماڑہ منتقل کردی گئیں

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply