سندھ میں کورونا کے 61 نئے کیسز، تعداد 627 ہوگئی
کراچی: سندھ میں کورونا وائرس کے 61 نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد مجموعی تعداد 627 ہوگئی۔ وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے بتایا کہ کراچی میں 45 نئے کیسز کی تصدیق کے بعد تعداد 294 ہوگئی۔ محکمہ صحت← مزید پڑھیے
