حکومت پیٹرول بحران پر قابو پانے میں تاحال ناکام، شہری پریشان
راولپنڈی/ کراچی/لاہور: یکم جون سے پیٹرول کی نئی قیمت76.52 روپے کا اطلاق ہوا تو ایک روز بعد ہی ملک کے بیشتر بڑے شہروں میں فلنگ اسٹیشنز پر فروخت بند کردی گئی۔ پاکستان کے متعدد بڑے بڑے شہروں میں سات دن← مزید پڑھیے
