خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

دنیا کے سب سے بڑے خاندان کے سربراہ کا انتقال ہو گیا: خاندان میں 38بیویاں،89 بچے شامل

نئی دہلی:38 بیویوں اور 89 بچوں پر مشتمل دنیا کے سب سے بڑے خاندان کے سربراہ کا انتقال ہو گیا ہے۔ ان کا انتقال اتوار کے دن بھارتی ریاست کے ایک نجی اسپتال میں ہوا ہے۔ بھارت کے مؤقر انگریزی←  مزید پڑھیے

سعودی عرب نے حج کیلئے 3 پیکجز کا اعلان کر دیا

جدہ: سعودی عرب نے حج پالیسی کے بعد عازمین کے لیے تین حج پیکجز کا اعلان کر دیا۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے رواں سال صحت وضوابط اور کورونا ایس او پیز کو←  مزید پڑھیے

جاپان میں موٹے افراد کرائے پر دستیاب

اب بڑے سائز کے ماڈلز آن لائن دستیاب ہوں گے، جاپان میں منفرد آن لائن سروس کا آغازکیا گیا ہے، جہاں سے موٹے اور بھاری بھرکم افراد کو 18 ڈالر فی گھنٹے پر کرائے پر لیا جاسکے گا۔ جاپان میں←  مزید پڑھیے

پاکستان گندم، چینی، گھی اور دالیں درآمد کرنے والا ملک بن گیا، شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ہم نیٹ فوڈ امپورٹر بن گئے ہیں۔ گندم، چینی، گھی، دالیں اب ہم درآمد کرتے ہیں اقتصادی سروے مالی سال 21-2020 پیش کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ←  مزید پڑھیے

کینیڈامیں پاکستانی فیملی کوکچلنےوالےدہشتگردکا ٹرائل شروع

کینیڈا میں پاکستانی فیملی کو کچلنے والے دہشت گرد کا ٹرائل شروع ہوگیا ہے۔20 قاتل کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ملزم اونٹاریو میں ایک فارم کا ملازم تھا، اور چھ ماہ قبل←  مزید پڑھیے

امریکی سینیٹ نے پہلے مسلم جج کی تقرری کی منظوری دے دی

امریکی سینیٹ نے پہلے مسلم امریکی کی بطور وفاقی جج منظوری دے دی ہے۔ پاکستانی نژاد زاہد قریشی ڈسٹرکٹ نیوجرسی میں وفاقی جج کی ذمے داریاں نبھائیں گے۔ زاہد قریشی کو امریکی تاریخ کے پہلے مسلم امریکن وفاقی جج بننے←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ نے کراچی میں ہندوؤں کی عبادت گاہ گرانے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے کراچی میں ہندوں کی مذہبی عبادت گاہ دھرم شالہ گرانے سے روک دیا ہے۔ دھرم شالہ سے متعلق سیکرٹری آثار قدیمہ اور کمشنر کراچی سے رپورٹ طلب کرلی گئی ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی←  مزید پڑھیے

خود کو دیکھتی ہوں تو لگتا ہے جیسے کوئی خواجہ سرا کھڑا ہے، ایمان علی

پاکستان کی معروف ماڈل و اداکارہ ایمان علی کا کہنا ہے کہ خود کو دیکھ کر لگتا ہے جیسے کو ئی خواجہ سرا کھڑا ہے- یمان علی نے چند دن قبل واسع چوہدری کے پروگرام ’گھبرانا منع ہے‘ میں شرکت←  مزید پڑھیے

بل گیٹس پورشے پر کس سے ملنے جاتے تھے؟

مائیکرو سافٹ کمپنی کے بانی اور امریکی ارب پتی شخصیت بل گیٹس اور ان کی اہلیہ میلنڈا شادی کے 27 سال بعد علیحدہ کیا ہوئے، بل گیٹس کے کئی راز کھلنے لگے۔ امریکی میگزین کی نئی رپورٹ کے مطابق بل گیٹس←  مزید پڑھیے

دنیا کے سمندروں میں ایک اور سمندر کا اضافہ

اب تک دنیا بھر میں 4 سمندر بحر ہند، بحر اوقیانوس، بحر الکاہل اور آرکٹک اوشین تھے، جن کی مختلف شاخیں دنیا بھر میں موجود ہیں۔ گزشتہ صدی سے نیشنل جیوگرافک دنیا کے سمندروں کا نققشہ بنانے کی ذمہ داری←  مزید پڑھیے

دفتر واپس کیوں بلایا؟ ایپل ملازمین کے نخرے

عالمی وبا شروع ہوئی تو دنیا بھر کی کئی کمپنیوں نے ملازمین کی حفاظت کے لیے انہیں ورک فارم ہوم دے دیا۔ تاکہ وہ گھر پر رہ کر محفوظ رہ سکیں۔ دیگراداروں کی طرح ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے بھی ورک←  مزید پڑھیے

پولیو ورکر نےقطرے پلانےکیلئےکشتی کے بغیردریا عبور کر لیا

پنجاب کی تحصیل جتوئی میں ایک پولیو ورکز اپنی جان داؤ پر لگا کر پولیو فری پاکستان بنانے کے عمل میں شریک ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ درجہ چہارم کا ملازم محمد آصف لنڈی پتافی کے مقام←  مزید پڑھیے

بہت طویل سفر تھا ، ہاتھیوں کا جھنڈ تھک ہار کر سو گیا

چین میں ہاتھیوں کے ایک گشت کرتے جھنڈ کو جس نے پورے چین میں شہرت حاصل کر لی ہے ایک جنگل میں سوتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ یہ ہاتھی ژیانگ کے قصبے کے قریب سوتے ہوئے دیکھے گئے کیونکہ اس←  مزید پڑھیے

چین نے امریکی بل کو سرد جنگ والی ذہنیت قرار دے دیا

چین نے امریکی سینٹ میں منظورہ شدہ بل کو مسترد کر دیا، کہا کہ بل چین کے معاشی اور فوجی عزائم کے خلاف ہے۔ چینی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ کا چین کو دشمن تصور کرنا قابل مذمت←  مزید پڑھیے

مندوخیل نےمیرے خلاف فحش زبان استعمال کی، فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے گزشتہ نجی شو میں ہونے والے واقعہ کے متعلق ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پیپلزپارٹی کے قادر مندوخیل کے ساتھ ہونے والی بحث میں تصویر کا ایک رخ دکھایا گیا۔ انہوں←  مزید پڑھیے

کراچی دنیا کے 10 بدترین شہروں میں شامل

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کو دنیا کے 10 بدترین شہروں میں شامل کر لیا گیا۔ عالمی جریدے اکانومسٹ نے شہروں کی رینکنگ جاری کر دی۔ جس میں پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کو بدترین شہروں کی←  مزید پڑھیے

ملک کے تمام بڑے شہروں میں شدید لوڈشیڈنگ جاری

کراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ دس گھنٹئے تک پہنچ گیا۔ بجلی کی بندش سے عوام کا برا حال ہو گیا، مگر کے الیکٹرک والے لوڈشیڈنگ ماننے کو تیار ہی نہیں۔ اورنگی ٹاؤن، قصبہ کالونی، بنارس کالونی، چاولہ مارکیٹ، ناظم آباد←  مزید پڑھیے

اسکرین رائٹرز ایسوسی ایشن (SWAP)کا قیام ،لکھاریوں کو حقوق فراہم کرنے کی یقین دہانی

اسکرین رائٹرز ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے،جس میں کمیٹی ممبران کی جانب سے لکھاریوں کے حقوق کے تحفظ کی یقین دہانی کروائی گئی ہے۔ ذرائع کے  مطابق،اداکارہ نائلہ جعفری  کی جانب سے خطے میں فنکاروں کے←  مزید پڑھیے

بھارت میں بڑھتے جنسی واقعات ادکارہ راکول پریت سنگھ پھٹ پڑیں

بھارتی معروف اداکارہ راکول پریت سنگھ بھارت میں بڑھتے جنسی زیادتی کے واقعات پر پھٹ پڑیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اخبارات میں جنسی زیادتی کے واقعات پڑھ پڑھ کر راکول پریشان ہوگئیں ہیں اور سوال اٹھایا کہ کورونا وائرس سے←  مزید پڑھیے

دنیامیں‌خفیہ کاررائیوں کے لیے پینٹاگون کی ایک بڑی خفیہ فوج کا انکشاف

نیویارک:دنیامیں‌خفیہ کاررائیوں کے لیے پینٹاگون کی ایک بڑی خفیہ فوج کا انکشاف،اطلاعات کے مطابق امریکا کے ہفتہ وار میگزین نیوز ویک نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ پینٹاگون نے مذموم کارروائیوں کے لیے دنیا کی سب سے بڑی خفیہ←  مزید پڑھیے